
کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پر حاملہ خاتون کی ہلاکت کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق شوہر کی بتائی ہوئی جائے وقوعہ درست نہیں تھی، کردار مشکوک ہونے پر خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس کی انسداد منشیات مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر منشیات کے نقصانات سے آگاہی کے حوالے سے ایک واک کا انعقاد کیا گیا جس میں ممبران
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے پیپلز پارٹی کو نہروں کے مسئلے پر وفاقی حکومت سے بات چیت کا مشورہ کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نہروں کے معاملے پر سیاست ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی ہماری اتحادی ہے، ان سے لڑائی نہیں۔ بلاول بھٹو کی باتوں پر ردعمل نہیں دینا چاہتے، فنڈز لینے کیلئے وفاق سے بات کر سکتے ہیں تو پانی پر بھی کریں۔ وزیر اطلاعات نے خوشخبری سنائی کہ وزیراعظم جلد ہی ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کریں گے جس سے عوام کو مزید فائدہ ہوگا ۔ صوبائی وزیر نے اپنے مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ایس ایل ایڈیشن 10 میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری کی جائے گی۔ پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ اردو کمنٹری کے ذریعے پی ایس ایل کو شائقین کے دلوں کے قریب لا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: پی ایس ایل
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کے پانی کی تقسیم کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور صوبہ سندھ کے حقوق کا دفاع کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اپنے ٹوئٹس میں کہا ہےکہ وفاق اور پنجاب کی
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پابندی حج سیزن کے تحت لگائی گئی ہے ، اس کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، پابندیاں جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ سفارتی
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد، محکمہ ماحولیات نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ ماحولیات کے نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر پاکستان پینل کوڈ کے تحت کارروائی ہوگی، نئے کار واش سٹیشن بنانے پر پابندی پر عمل درآمد فوری ہوگا۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مسلم لیگ ن نوازشریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی مزید کم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت میں بہتری سے عام آدمی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پروفیسر چوہدری احسن اقبال سے اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات کی، جس میں حلقہ این اے 46 اسلام آباد سے متعلق ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران انجم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 5 ہزار 500 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے