جمعرات,  03 اپریل 2025ء

April 2, 2025

اسلام آباد میں عید کے تیسرے روز بھی سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عید کے تیسرے روز بھی سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق شہر کی سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کیلئے 2500 سے زائد افسران اوراہلکارتعینات  ہیں،ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے 500 سے زائد ٹریفک افسران تعینات ہیں۔ مزید

تربیلا ڈیم میں پانی کی تشویش ناک صورتحال، بجلی کی پیداوار بند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تربیلا ڈیم میں پانی کی کمی کے باعث بجلی کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، پانی کی قلت کی وجہ سے تربیلا بجلی گھر کے تمام 17 پیداواری یونٹ بند ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں بجلی کی پیداوار

موٹرویز پر ٹریفک دباؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موٹرویز پر ٹریفک دباؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹرویز کے مطابق ٹریفک دباؤ کےپیش نظر نفری اور پٹرولنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے، سفر سے پہلے گاڑی کا انجن آئل، پانی، ٹائر پریشر اور بریک چیک کریں۔ دوران

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سحر کامران کی صدر آصف علی زرداری کی صحت یابی کیلئے دعا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی صحت یابی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ سحر کامران نے اپنے پیغام میں کہا کہ “میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی جلد صحت

صدر مملکت آصف زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں،ڈاکٹرز نے انہیں قرنطینہ میں رہنے کامشورہ دیا ہے۔ ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری کی حالت بہتر ہے،ماہرین کی ٹیم صدر مملکت کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔ یاد رہے صدر آصف علی

100 سال قبل کیا گیا مزاق: کالج سے دادا کے چرائے گئے گھڑیال کے کانٹے کو پوتے نے واپس کر دیا

لندن)روشن پاکستان نیوزٌ برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے گونویل اینڈ کیئس کالج میں تقریباً ایک صدی قبل ایک طالبعلمی شرارت کے دوران چرایا گیا گھڑیال کا کانٹا واپس کر دیا گیا۔ یہ کانٹا جیوفرے ہنٹر بیکر نامی طالبعلم نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر چرایا تھا اور اس کی

پی ایس ایل میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ایڈیشن 10 کے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔ پی سی بی کے مطابق ٹکٹ سہ پہر 3 بجے آن لائن دستیاب ہوں گے جبکہ فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 7 اپریل سے

چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام :3ہزار 162 بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 3ہزار 162 بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجری کی گئی،وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ہر ماہ غیر ملکی چلڈرن ہارٹ سرجن کی ٹیم دورہ کرے گی۔ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 7436 مریض بچوں کی رجسٹریشن ہو چکی

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے اعظم سواتی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اعظم سواتی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا۔ بابر سلیم سواتی نے اعظم سواتی کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ اعظم سواتی نے بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی الزامات لگائے۔ ان کا کہنا تھا کہ

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کی اولین ترجیح ہے: غلام مصطفیٰ ملک فوکل پرسن اوورسیز پاکستانیز

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن کے صدر عدنان اقبال بٹ کی جانب سے پاکستان سے تشریف لانیوالے وزارتِ اوورسیز پاکستانیز اور وزارتِ مذہبی امور کے فوکل پرسن غلام مصطفیٰ ملک کے اعزاز میں عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہتمم صدر عالمی حلقہء