بدھ,  02 اپریل 2025ء

March 30, 2025

گوجرانوالہ: تھانے کے محرر نے لیڈی پولیس اہلکار کے ساتھ زیادتی کا واقعہ، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا الزام

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) گوجرانوالہ کے تھانہ دھلے کے ایک محرر پر لیڈی پولیس اہلکار کے ساتھ زیادتی اور اسے ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا سنگین الزام عائد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے خاتون اہلکار کو کھانا کھلانے کے بہانے ایک ہوٹل لے جا کر اس کے

عام سرکاری ملازمین کا بیٹا چین کا امیر ترین شخص بن گیا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کے بانی زینگ یامنگ چین کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یہ پہلی بار ہے جب ٹک ٹاک کے مالک چین کے امیر ترین شخص بنے ہیں۔ اس طرح انہوں نے Nongft اسپرنگ نامی

ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کس طرح امریکیوں کیلئے ٹوائلٹ پیپر کا بحران لاسکتی ہے؟

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کینیڈین اشیاء پر مجوزہ ٹیرف لاکھوں امریکیوں کیلئے خاص طور پر ٹوائلٹ پیپر جیسی ضروری اشیاء کے بحران کو جنم دے سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین نرم لکڑی پر ڈیوٹی تقریباً دوگنا کرنے کا منصوبہ قیمتوں

لوہے اور اسٹیل کی ملکی درآمدات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لوہے اور اسٹیل کی ملکی درآمدات میں فروری 2025 کے دوران 50.78 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 57.9 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے، گزشتہ سال فروری 2024 میں لوہے اور اسٹیل

پنجاب حکومت کی کارروائی، ٹرانسپورٹرز پر 23 لاکھ روپے سے زائد جرمانے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے زائد کرائے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 23 لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کر دیئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرنگرانی اضافی کرائے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ کارروائیوں کے دوران مسافروں کو 11 لاکھ روپے واپس دلائے

فلائی جناح کی اسلام آباد سے ریاض کے لیے روزانہ پرواز کا آغاز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – پاکستانی ایئرلائن فلائی جناح (FJ) نے اپنی اناؤل پرواز اسلام آباد سے ریاض کے لیے شروع کر دی ہے۔ یہ پرواز 9P780 کے تحت آپریٹ کی جائے گی۔ فلائی جناح کی جانب سے اس نئی پرواز کا آغاز ہر روز اس روٹ پر کیا

عثمان خان انجری کے باعث نیوزی لینڈکیخلاف دوسرے ون ڈے سے باہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے بیٹر عثمان خان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق عثمان خان کو پہلے ون ڈے میچ میں فیلڈنگ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ترجمان کے مطابق عثمان خان کے

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات سے متعلق 10سالہ پلان تیار کرنے کا فیصلہ

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری جامعات سے متعلق10سالہ پلان تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،10سالہ پلان 2025 سے 2035 تک کیلئے تیار کیا جائے گا،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے محکمہ اعلیٰ تعلیم کو 10سالہ پلان سے متعلق مراسلہ ارسال کردیا ۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ21دنوں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 54 کروڑ ڈالرز کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 54 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10 ارب 60 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 94 کروڑ 42

ملک بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر پیر کو ہو گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا۔ عید الفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہو گی۔ پاکستان میں ماہ شوال 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں