بدھ,  02 اپریل 2025ء

March 29, 2025

اسلام آباد: چائنیز خاتون کی پراسرار موت، تحقیقات جاری

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں ایک چائنیز خاتون کی پراسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے۔ 42 سالہ چینی خاتون کی لاش اُس کی رہائش گاہ سے برآمد ہوئی، جس کے بعد پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، خاتون کی

ایئرسیال کا دبئی کے لیے پروازوں کے آغاز کا عندیہ، برج خلیفہ کی فضائی تصویر شیئر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایئرسیال نے دبئی کے لیے اپنی پروازوں کے آغاز کا عندیہ دیا ہے، جس کے لیے انہوں نے برج خلیفہ کی فضائی منظر کی تصویر شیئر کی۔ ایئرسیال کے اس اقدام نے صارفین میں جوش و خروش کی لہر پیدا کر دی ہے اور لوگ دبئی

واٹس ایپ صارفین اب اسٹیٹس میں میوزک بھی شامل کرسکیں گے، جانیے کیسے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی سطح پر مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس کو شامل کرسکیں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین اپنے  اسٹیٹس

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے علاقے قلات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قلات میں آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اور شہریوں پر حملوں میں

وزیر اعظم کا مختلف ممالک کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ شہباز شریف نے صدر امام علی رحمان کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔ اور  تاجک عوام کی سلامتی، خوشحالی اور

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم پنجاب کلین ایئر پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ اور یہ رقم پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے خرچ ہو گی۔

رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس سامنے آ گیا

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس بلوچستان میں سامنے آ گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس سے متاثر ہونے والے مریض کی عمر 18 سال اور تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے۔ کانگو وائرس سے متاثرہ مریض کو 2 روز قبل ناک اور منہ

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آ گیا

ریاض(روشن پاکستان نیوز)  سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔ جس کے بعد سعودی عرب میں عیدالفطر 30 مارچ بروز اتوار کو ہو گئی۔ جرمنی میں بھی عیدالفطر کا چاند

کروڑوں کا انکم ٹیکس نوٹس ملنے پر جوس فروش کے ہوش اڑ گئے

اتر پردیش(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک جوس فروش کے اُس وقت ہوش اڑ گئے جب اسے 7.79 کروڑ (بھارتی روپے) کا انکم ٹیکس نوٹس موصول ہوا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سرائے رحمان کے رہائشی جوس فروش محمد رئیس 18 مارچ کو انکم ٹیکس نوٹس

چین کا میانمار کیلئے تقریباً 14 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین نے میانمار کیلئے تقریباً 14 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امدادی سامان میں خیمے، کمبل، ہنگامی طبی کٹس، خوراک و دیگر اشیا شامل ہوں گی، امداد کی پہلی کھیپ 31 مارچ کو میانمار پہنچے گی۔ غیر ملکی