
سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید حیدر علی گیلانی کی شرکت و خطاب اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سرینا ہوٹل اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری موگادم کی جانب سے انٹرنیشنل القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف و سجادہ نشین بری
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کا ایک وفد اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ پاکستان کی فضائی سیفٹی ریٹنگ کا جائزہ لے سکے، جو پاکستانی ایئر لائنز کی امریکہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے لیے ضروری ہے۔ یاد رہے کہ 15 جولائی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے پاور سیکٹر کو ایک جامع انرجی پلان کی ضرورت ہے جو قلیل مدتی حل سے آگے بڑھ کر آزاد بجلی پیدا کرنے والے اداروں (آئی پی پیز) کے معاہدوں پر منظم، شفاف، اور جامع نظرثانی کرے۔ نیز، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں میں
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ رمضان کے آخری جمعہ، مولوی صاحب خطبہ دیتے ہوئے فرما رہے تھے کہ فلسطینی بہن بھائیوں پر جو اسرائیل ظلم و ستم کر رہا ہے اس کے لیے ہم نے ضرور دعا کرنی ہے اور عید والے دن بھی خصوصی دعا فرمانی ہے کہ
نیو دہلی (روشن پاکستان نیوز) آج کے جدید دور میں لوگ بینک سے رقم نکلوانے کے بجائے اے ٹی ایم پر زیادہ انحصار کرتے ہیں، مگر اب بھارت میں اے ٹی ایم سے بار بار پیسے نکالنے کے عادی افراد کے لئے ایک بری خبر سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس
لاہور (روشن پاکستان نیوز) اسپیشل سیکریٹری صحت نے سرکاری اسپتالوں میں دواؤں کی فہرستیں جاری کرنے کا حکم دیدیا، ڈیجیٹل، مینول فہرستیں آویزاں کرنا ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر پنجاب کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آیا ہے، اب سرکاری اسپتالوں میں کون کون سی دوا دستیاب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں نئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایک اور وفد جلد ملک کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اس دورے میں بجٹ سے متعلق اہم امور پر فیس ٹو فیس اور آن
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پراپرٹی کی خریداری کرنے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ آئی ایم ایف ٹیکس میں ریلیف دینے پر آمادہ ہو گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پراپرٹی کی پہلی ٹرانزیکشن پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے اور فرسٹ ٹرانزیکشن پر فیڈرل ایکسائز
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 15 لاکھ گھرانوں کو جلد راشن کارڈ جاری کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ پنجاب فرٹیلائزر کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانے بڑھا دیے گئے