March 25, 2025

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، شہریوں کی حفاظت اور جرائم کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس نے شہریوں کی حفاظت کے لیے مختلف علاقوں میں سخت کارروائیاں جاری رکھی ہیں، جس میں کھلی کچہریوں، کرائم میٹنگز، غیر قانونی گیس ری فلنگ، منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں شامل ہیں۔ کھلی کچہری کا انعقاد سی پی او

صدرمملکت کی جانب سے یتیم بچوں کیلئے ایوانِ صدر میں افطار ڈنر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صدرمملکت کی جانب سے یتیم بچوں کیلئے ایوانِ صدر میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا،اس موقع پرآرفن کیئر فورم کے زیرکفالت بچوں میں بطور تحفہ ٹیبلٹس بھی تقسیم کیے گئے۔ صدرمملکت آصف زرداری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا یہ بچے ہمارا مستقبل ہیں،بچے اپنی

پنجاب میں اسکول، کالجز و جامعات میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں اسکول، کالجز و جامعات میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں عید کی تعطیلات 28 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی۔ چھٹیوں کے بعد 3 اپریل سے تعلیمی سرگرمیاں دوباہ بحال

کرکرے چپس: معیار، قیمت اور صحت کے حوالے سے جائزہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کرکرے ایک مشہور بھارتی اور پاکستانی چپس کا برینڈ ہے جو پفڈ کورن، چاول، دال، اور مکئی سے بنایا جاتا ہے۔ اس کا مالکانہ حق پیپسی کو ہے جو اپنی سبسڈری فریٹولے کے ذریعے اس کی پیداوار اور تقسیم کرتا ہے۔ کرکرے کا آغاز 1999 میں بھارت

آرمی چیف کی والدہ کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی، صدر، وزیراعظم اور نواز شریف سمیت دیگر کی شرکت

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی نمازہ جنازہ ریس کورس گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔ آرمی چیف نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی۔ آرمی چیف کی والدہ کی نمازہ جنازہ میں صدر مملکت آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم

پی آئی اے کی حالت زار، برطانیہ میں پابندی برقرار: ناکامی، چیلنجز اور پاکستانیوں کا ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) ایک طویل عرصے سے مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ اگرچہ قومی ایئرلائن کی بہتری کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں، لیکن کئی وجوہات کی بنا پر پی آئی اے میں بہتری کی صورت نظر نہیں آ رہی۔

عمران خان سے صرف 6 پارٹی رہنما ملاقات کر سکیں گے، سلمان راجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کرنے والے 6 رہنماؤں کے نام لکھوا دیئے گئے۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کرنے والے 6 رہنماؤں کے نام لکھوا دیئے۔ ملاقاتیوں کی فہرست میں شامل بابر اعوان کا

پاکستان میں خوارج: شدت پسندی اور اس کے اثرات، تفصیلی رپورٹ پڑھیں

اسلام آباد(شہزاد انور ملک) پاکستان میں “خوارج” کا تصور زیادہ تر انتہا پسند گروہوں کے تناظر میں استعمال ہوتا ہے۔ اسلامی تاریخ میں خوارج ان لوگوں کو کہا جاتا تھا جو حضرت علیؓ اور حضرت معاویہؓ کے درمیان ہونے والے ثالثی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے علیؓ کی خلافت

راولپنڈی: تاجر اتحاد پنڈوڑہ کی سی پی او خالد ہمدانی سے ملاقات، پولیس چوکی اور دیگر مسائل پر بات چیت

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تاجر اتحاد پنڈوڑہ کے صدر راجہ ابرار عباسی اور جنرل سیکرٹری راجہ حارث خان نواب ایڈووکیٹ نے سی پی او خالد ہمدانی سے ملاقات کی اور پنڈوڑہ بازار کے لیے پولیس چوکی کی منظوری، ٹریفک کنٹرول کے لیے وارڈن کی تعیناتی اور منشیات فروشی کے خاتمے

اصلاحات کا مقصد سائلین کو بروقت اور مؤثر انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ اصلاحات کا مقصد سائلین کو بروقت اور مؤثر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا مختلف شعبہ جات کے سربراہان کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے رجسٹرار،