March 24, 2025

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: غیر قانونی گیس ری فلنگ، ڈکیتی، منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) پنجاب حکومت کے احکامات کے تحت پولیس نے غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ صدر بیرونی پولیس نے 6 جبکہ ٹیکسلا پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کیا، جن سے سلنڈر، موٹریں اور دیگر سامان برآمد کیا گیا۔

آئی ایم ایف نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایف بی آر کی درخواست مسترد کردی۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کے سربراہ ماہر بنچی نے کہا ہے کہ مارچ 2025ء کے اہداف کم کرنے پر

ملک میں نفرت، تقسیم کی سیاست عروج پر، دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا ہوگا: بلاول بھٹو

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست  عروج پر ہے، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا ہوگا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں امن وامان

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹام لیتھم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے،نک کیلی،محمد عباس نیوزی لینڈ کے ون ڈے اسکواڈ میں پہلی بار شامل کئے گئے ہیں۔ عادی اشوک، مائیکل بریسویل اورنیتھن اسمتھ بھی

وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کا دورہ،شکایات پر پرنسپل اور ایم ایس کو معطل کر نے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کا دورہ،شکایات پر پرنسپل اور ایم ایس کو معطل کر نے کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب نے جناح اسپتال کا دورہ کیا جہاں شہریوں نےشکایات کے انبار لگا دیئے،مریم نواز نے ایکشن لیتے ہوئے پرنسپل اور ایم ایس کومعطل کر نے کا حکم جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میڈیسن اسٹور کا بھی معائنہ کیا،میڈیسن اسٹور میں ادویات

پشاور میں نجی بینک کی کیش وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور کے علاقے ہشت نگری میں بینک آف پنجاب کی کیش وین کو لوٹ لیا گیا، مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر کیش وین سے 3 کروڑ سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے جبکہ ملزمان گرفتار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے ہشت

پنجاب حکومت کا غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار

ولپنڈی/اسلام آباد (اقبال زرقاش) پنجاب حکومت کے احکامات کے تحت غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جو غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیاں چلا رہے

ڈاکٹر فائق علی تارڑ کو پی ایچ ایف ایم سی کا ڈسٹرکٹ منیجر کا اضافی چارج تفویض

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حافظ آباد ڈاکٹر فائق علی تارڑ کو پی ایچ ایف ایم سی کے ڈسٹرکٹ منیجر کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔ ڈاکٹر فائق علی تارڑ کاکہنا تھا کہ

نوجوانوں کا ووٹ کے درست استعمال سے جمہوری عمل کو مستحکم بنانے میں اہم کردار، یوتھ سیمینار سے خطاب

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد رشید اور الیکشن آفیسر عارفہ اصغر نے کہا ہے کہ انتخابات اور ملک میں جمہوری عمل کو مستحکم بنانے کے لیے نوجوانوں کا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے۔نوجوان اپنے ووٹ کے درست استعمال سے ملک میں آزاد،شفاف اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے

حافظ آباد میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا دفتر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں قائم کرنے کا فیصلہ

حافظ آباد( شوکت علی وٹو )ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت اور آسانی کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا ضلعی دفتر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں قائم کیا جائیگا۔اس سلسلہ میں دفتر کے قیام کے لیے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں جگہ بھی آلاٹ کر دی گئی