اتوار,  23 مارچ 2025ء

March 22, 2025

برطانیہ کی حکومت نے 26 مارچ سے ملک بھر میں ویپنگ پر پابندی کا اعلان کر دیا، خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل کی سزا کا سامنا ہوگا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی حکومت نے نوجوانوں میں نیکوٹین کی لت میں اضافے کو روکنے کے لیے ایک تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے 26 مارچ 2025 سے پورے ملک میں وپنگ (الیکٹرانک سگریٹ) پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئے قانون کے مطابق، عوامی جگہوں پر وپنگ کرنے،

“یورو ہربیکس” کا دھوکہ: سوشل میڈیا کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو لوٹنے کا نیا طریقہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں حکیموں کی جانب سے لوٹ مار کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس میں وہ نہ صرف مقامی افراد کو متاثر کر رہے ہیں بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی اپنی دھوکہ دہی کا شکار بنا رہے ہیں۔ اس میں خاص

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، سیکورٹی اور جرائم کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں شہریوں کی حفاظت اور جرائم کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق یوم حضرت علیؓ کے موقع پر سیکورٹی انتظامات مکمل کیے گئے ہیں، جبکہ دیگر جرائم پیشہ

ٹرمپ نے سابق حریفوں کملا ہیرس، ہلیری کلنٹن کی سیکیورٹی کلیئرنس واپس لے لی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق حریفوں، بشمول نائب صدر کملا ہیرس، سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن، اور دیگر افراد کی سیکیورٹی کلیئرنس واپس لے لی ہے، جنہوں نے ان پر شدید تنقید کی یا ان کے خلاف کارروائی کی۔ وائٹ ہاؤس نے جمعہ کو ایک

ایئر ایشیا کا کراچی میں بکنگ آفس کھل گیا، 30 مئی سے لاہور اور کراچی کے درمیان پروازیں شروع

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایئر ایشیا نے حال ہی میں کراچی میں اپنا بکنگ آفس کھول دیا ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ 30 مئی سے ایئر ایشیا ایکسپریس ہفتے میں چار بار کلہا لمپور اور کراچی کے درمیان پروازیں چلائے گا۔ ان پروازوں کے لیے ایئر بس A330 طیارے

ڈھاکہ میں فوجی نقل و حرکت، آرمی چیف کی بغاوت کی افواہیں

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں فوج اور عبوری حکومت کے درمیان اختلافات بڑھ رہے ہیں۔ اسی دوران بھارت کی ایک نئی سازش بھی بے نقاب ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت بنگلہ دیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آ باد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن جلاوی نے وزیراعظم کو جدہ ایئرپورٹ سے رخصت کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے 19 سے 22 مارچ 2025

پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کے صدر ملک محمد سلیمان اور دیگر کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نومنتخب باڈی کو مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ (PFC) کے صدر ملک محمد سلیمان، سیکرٹری انفارمیشن پنجاب شہزاد حسین بھٹی، نائب صدر اسلام آباد عقیل احمد ترین، اقبال زرقاش، ملک محمد ممریز، فیاض احمد و دیگر عہدیداران نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی حالیہ منتخب ہونے والی باڈی کو

اسٹارلنک کی پاکستان آمد: انقلابی پیش رفت یا چیلنجز کا نیا آغاز؟
اسٹارلنک کی پاکستان آمد: انقلابی پیش رفت یا چیلنجز کا نیا آغاز؟

تحریر: شہزاد حسین بھٹی پاکستان نے ڈیجیٹل ترقی کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک کو ملک میں عارضی طور پر کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان میں انٹرنیٹ کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور دور دراز علاقوں میں تیز

عوام فاقوں پر، حکمران عیاشیوں پر

تحریر: اقبال زرقاش پاکستان اس وقت شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں، بے روزگاری عام ہو چکی ہے، اور ہر روز ایک نیا ٹیکس لگایا جا رہا ہے تاکہ عوام سے آخری نوالہ