هفته,  22 مارچ 2025ء

March 21, 2025

اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو رمضان میں افطاری اور سہولتوں کی کمی کا سامنا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں جہاں پورے ملک میں مسلمان روزہ رکھ کر عبادات میں مشغول ہیں، وہیں اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو نہ صرف ذہنی و جسمانی مشکلات کا سامنا ہے، بلکہ ان کی افطاری میں بھی ضروری سہولتوں کا فقدان نظر آ

پاکستان میں حکیموں کی لوٹ مار: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ٹارگٹ کرنے کا نیا طریقہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں حکیموں کی جانب سے لوٹ مار کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس میں وہ نہ صرف مقامی لوگوں کو متاثر کر رہے ہیں بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی اپنی دھوکہ دہی کا شکار بنا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کی مدد

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور پی آئی اے کے حکام کا پاراچنار ایئرپورٹ کا دورہ

پاراچنار(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کے اعلیٰ حکام نے پاراچنار ایئرپورٹ کا دورہ کیا تاکہ ایئرپورٹ کی سہولتوں کا جائزہ لیا جا سکے اور تجارتی اور انسانی بنیادوں پر پروازوں کی آپریشنل حالت کا معائنہ کیا جا سکے۔ یہ دورہ اس بات کو

چیتھم: ڈاکوؤں نے کینٹ ہول سیلرز سے 100,000 پاؤنڈ مالیت کے ویپس چوری کر لیے

چیتھم (روشن پاکستان نیوز) چیتھم میں کینٹ ہول سیلرزکے خاندان کے زیرانتظام کاروبار سے 100,000 پاؤنڈ مالیت کے وےپس چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آٹھ مسلح افراد کو وےپس لوٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واردات گزشتہ

غزہ،یمن پر جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں،علامہ شبیر میثمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے غزہ اور یمن پر اسرائیلی و امریکی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ مقدس میں غزہ کے مظلومین پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، حالیہ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کردی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست عدالت نے مسترد کرتے ہوئے نمٹا دی۔  مزید پڑھیں: پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت دے

تونسہ میں رواں ماہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا پانچواں حملہ ناکام بنا دیا گیا

ڈی جی خان(روشن پاکستان نیوز)  تونسہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پولیس نے ناکام بنا دیا۔  آر پی او سجاد حسن خان کے مطابق 10 سے 12 دہشت گرد راکٹ لانچر اور جدید اسلحہ سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ آور ہوئے جس کے

شہریوں کو مارنے کے حوالے سے خود ساختہ فوجی کی ویڈیو ، حقیقت کیا ہے ؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شہریوں کو مارنے کے حوالے سے خود ساختہ فوجی کی ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟۔ 16 مارچ کو سوشل میڈیا پر ایک خود ساختہ فوجی اہلکار کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے ، جس میں اس نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے اپنے افسران کے کہنے

ملک بھرکی مساجد میں لاکھوں مسلمان آج اعتکاف بیٹھیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھرکی مساجد میں لاکھوں مسلمان آج اعتکاف بیٹھیں گے۔ رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ آج اختتام پذیر ہو جائے گا، ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں افراد آج اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ فیصل مسجد اور اسلام آباد کی دیگر مساجد میں بھی

ڈیرہ اسماعیل خان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 خوارج ہلاک، کیپٹن شہید

ڈی آئی خان(روشن پاکستان نیوز) سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 10 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ دہشت گردوں سے بہادری سےلڑتے ہوئے پاک فوج کا کیپٹن شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بیان میں