
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عوام صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے کو شاں ہے عوام کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے خدمت کے جذبے سے کام کر رہے ہیں ہماری خواہش ہے صحت کی سہولیات پاکستان کے ہر شہری
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے تحفظ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے اہم ریمارکس دیے۔ انھوں نے کہا کہ ایک وقت تھا جب عدالتیں حکومتیں چلاتی تھیں، اب وہ وقت گزر چکا، ہم یہاں حکومتیں چلانے کیلئے نہیں بیٹھے۔ جسٹس امین
راولپنڈی (کرائم رپورٹر): سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے یوم حضرت علیؓ کے موقع پر مؤثر سیکیورٹی انتظامات کیے ہیں۔ اس حوالے سے 3500 سے زائد پولیس افسران سیکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے، جبکہ ٹریفک انتظامات کے لیے 100 سے زائد ٹریفک افسران
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – سجادہ نشین بری امام سرکار اور جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف، پیر سید محمد علی گیلانی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی شاندار فتح پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں، پیر سید محمد
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف پروفیسر صبیح احمد نے ایک غیر معمولی کارنامہ انجام دیتے ہوئے 152 بار خون کا عطیہ دے کر دنیا کا سب سے بڑا ریکارڈ قائم کیا ہے، جس پر دنیا بھر میں انہیں سراہا جا رہا ہے۔ ان کی اس کامیابی نے نہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی وفد کے دورہ اسرئیل سے حکومت پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، حکومت پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، پاکستان اسرائیل کی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے عمرایوب کی 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت منظورکرتے ہوئے درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں عمر ایوب کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس محمد نعیم انور اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نےسماعت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سونے کے نرخ میں آج 1800 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 20 ہزار 800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ دس گرام سونا 1543 روپے مہنگا
علی پور روڈ پر واقع لبریکنٹس کی فیکٹری جس کے فضلہ اور دھواں سے ماحولیاتی آلودگی بڑھ رہی ہے متعلقہ اتھارٹیز نوٹس لے حافظ آباد(شوکت علی وٹو)محکمہ تحفظ ماحول کی عدم دلچسپی سے علی پور روڈ پر واقع لبریکنٹس کی فیکٹری سے زہریلہ کالا دھواں علاقہ مکینوں کے لیے وبال
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نظریاتی پارٹی کے چیئرمین شہیر حیدر سیالوی نے دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے اس کی جڑوں تک پہنچنا ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بات زور دیتے ہوئے کہ دہشت گردوں کو