
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامرجمال نے سابق آسٹریلوی اسپنر بریڈ ہوگ کو محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق بنانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عامر جمال نے کہا کہ ایک انٹرنیشنل کرکٹرکو محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے ایک پیڈو فائل، رچرڈ بروز، جو 27 سال تک تھائی لینڈ میں فرار رہنے کے بعد گرفتار ہوا، کو بچوں کے خلاف جنسی جرائم کے 97 واقعات میں مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ رچرڈ بروز، جو ایک بورڈنگ اسکول کے ہاؤس ماسٹر اور اسکاؤٹ
نوشہرہ(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر شہید ہوگیا، گولی لگنے سے گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری۔ پولیس کے مطابق نوشہرہ میں خشکی روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اے ایس آئی الیاس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے، مری،گلیات اور گرد و نوا ح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور افغانستان کی طورخم تجارتی گزرگاہ آج 25 روز بعد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستانی جرگہ سربراہ جواد حسین کاظمی کا کہنا ہے کہ طورخم سرحد پر متنازع تعمیر کے خاتمے پر افغان حکام رضامند ہو گئے ہیں۔ جواد حسین کاظمی نے بتایا
لندن (روشن پاکستان نیوز) ممتاز برٹش پاکستانی بزنس مین اور اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے چیئرمین سید قمر رضا نے کہا کہ “پاکستان سب سے پہلے” کا نعرہ لگا کر ہم دنیا کے ساتھ ترقی کے میدان میں آگے بڑھ سکتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور
لاہور (روشن پاکستان نیوز)80 اور 90 کی دہائی میں اپنے جادوئی حسن اور نیچرل اداکاری کے باعث شہرت حاصل کرنے والی زیبا بختیار کی ازدواجی زندگی ہمیشہ مسائل کا شکار رہی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق 1988 میں ڈرامہ سریل انار کلی سے اپنی پہچان بنانے والی زیبا
مالاکنڈ (روشن پاکستان نیوز) ضلع مالاکنڈ میں سوات ایکسپریس وے ظلم کوٹ ٹنل کے قریب نامعلوم شرپسندوں کی موٹروے پولیس کی کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، اس واقعہ میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ نامعلوم شرپسندوں نے آدھی رات کو موٹر وے پولیس کی کار کو نشانہ
چارسدہ(روشن پاکستان نیوز) ضلع چارسدہ میں ٹریفک پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے، جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ٹریفک پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ عمرزئی بازار میں پیش آیا، واقعہ کے بعد سلمان نامی ٹریفک اہلکار کو شدید
ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی کابینہ نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدے اور ایک مفاہمتی یادداشت کی منظوری دی ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس