
دبئی (روشن پاکستان نیوز ) — دبئی میں معروف تفریحی کمپنی رائل ریپچی انٹرٹینمنٹ نے اپنے جدید او ٹی ٹی (اوور دی ٹاپ) اسٹریمنگ پلیٹ فارم “رائل ریپچی” کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ کمپنی دبئی کے ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈیولپمنٹ (DED) میں “رائل ریپچی ویژوئل ریکارڈڈ میڈیا ڈسٹری
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد فوڈ اتھارٹی (آئی ایف اے) کا دسواں اجلاس منگل کے روز چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا اور رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی کی سربراہی میں سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا. اجلاس میں
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ایس پی چوہدری اثر علی اور ایس پی سردار بابر ممتاز کو اعزازی شیلڈز اور تحائف دیے گئے۔ سی پی او سید
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں قوانین تو موجود ہیں لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا۔ سپریم کورٹ پاکستان میں ملک بھر میں بچوں کے اغوا کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – وفاقی سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان، پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد دی۔ انہوں نے اظہر جتوئی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی۔ انہوں نے اظہر جتوئی کو صدر، نیئر علی کو سیکریٹری اور وقار عباسی کو سیکریٹری خزانہ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی کامیابی
پلانٹس کو ٹھکانے لگانے کے لئے 9 ارب روپے سے زائد کی آمدنی ہوگی اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کو ٹھکانے لگانے کے لئے پبلک سیکٹر پاور جنریشن کمپنیوں (جی این سی اوز) کی دوسرے مرحلے کی کمرشل بولیاں کھول دی گئیں ہیں، تکنیکی بولی کھولنے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے سردار محمد یوسف کو وزارت کا قلمدان سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران
کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت کی جانب سے 22 مارچ بروز ہفتہ کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 21 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ،تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم
(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں گروومنگ گینگز (Grooming Gangs) کے خلاف حالیہ برسوں میں سخت اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ یہ گینگز کم عمر لڑکیوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بناتی تھیں، اور ان میں سے بیشتر افراد پاکستانی نژاد تھے۔ یہ اسکینڈل 2000 کی دہائی کے اوائل سے سامنے آیا