
اظہر جتوئی صدر، نئیر علی سیکرٹری اور وقار عباسی فنانس سیکرٹری منتخب اپوزیشن نے انتخابات کی شفافیت کو تسلیم کر لیا، 70 فیصد ٹرن آؤٹ رہا اسلام آباد (سید عمر گردیزی سے) نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے نتائج کا حتمی اعلان کر دیا گیا، جس میں جرنلسٹ پینل نے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کے حوالے سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی کسی تجویز کے فی الوقت زیر غور نہ ہونے کے مبینہ اعلان کی وضاحت کی ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی
اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ مریم نفیس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا انہوں نے نام بھی بتا دیا۔ اداکارہ کی جانب سے یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر دی گئی، اپنے نومولود کے ہمراہ انہوں نے چند تصاویر
کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے تعلیم یافتہ اور ان پڑھ افراد کیلئے جاب پورٹل کا افتتاح کردیا، جس کے ذریعے شہریوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔ جاب پورٹل کی افتتاحی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سینئر صوبائی وزیر شرجیل
لاہور(روشن پاکستن نیوز) ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ آف ہیلتھ سروسز نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب بھر میں وائرل بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ آف ہیلتھ سروسز پنجاب نے پھپلنے والی مہلک بیماریوں کا مراسلہ جاری کر دیا۔ جس کے مطابق حالیہ دنوں میں
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر کاربن بوش
قصور(روشن پاکستان نیوز) تھانہ صدر پتوکی کے علاقے میں نجی بینک کے ملازم محمد اعظم کے قتل کا معمہ پولیس نے کامیابی سے حل کر لیا ہے۔ مقتول کے سوتیلے بھتیجے سمیع الرحمان اور اس کے دوست ہارون کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ قتل کے ہتھیار بھی برآمد
کراچی(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے طویل القامت افراد میں شمار ہونے والے پاکستانی نصیر سومرو انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور سانس کی تکلیف اور جوڑوں کے درد میں مبتلا تھے۔ ان کی عمر 56 سال تھی۔ نصیر سومرو سات فٹ نو انچ قد کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ایک منظم سازش کے تحت مذہبی قیادت کو خاموش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مولانا حامد الحق، مفتی منیر شاکر، اور مفتی عبدالباقی نورانی جیسے جید علما کو شہید کر دیا گیا۔ یہ علما نہ صرف مذہبی بلکہ سیاسی و
کراچی(روشن پاکستان نیوز) معروف عالم دین مولانا یار محمد محسود کو کراچی میں نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔