
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ، متعلقہ ادارے انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم کے خاتمے کیلئے دن رات محنت کر یں۔ ایف آئی اے اورآئی بی افسران سے ملاقات کےد وران گفتگو
نوشکی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے نوشکی دالبندین شاہراہ این 40 پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو نوشکی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ میر گل خان نصیر ٹیچنگ اسپتال میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بولی وڈ کے اسٹار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے اپنی ڈیبیو فلم ”نادانیاں“ پر ایک پاکستانی شخص تیمور اقبال سے سخت لفظوں کا تبادلہ ہوا۔ یہ صورتحال اس وقت مزید بگڑ گئی جب تیمور نے ابراہیم کی ظاہری حالت پر تبصرہ کیا، جس
لندن(روشن پاکستنان نیوز) سارہ شریف کے قاتل والد، عرفان شریف، جیل میں ایک وحشیانہ حملے کا شکار ہو گئے ہیں جس میں ان کی گردن پر ٹونا کے ڈبے کے دھکن سے زخم آئے ہیں۔ یہ حملہ 1 جنوری کو لندن کے جنوبی علاقے میں واقع ہیمپشائر جیل، بیلمارش (HMP
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)شہر میں رات گیے ڈمپرز و ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند نہ ہو سکا ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی کے باوجود ان کا شہر میں داخل ہونا بڑا سوالیہ نشان ہے جلالپور روڑ گرجا موڑ سے کلمہ چوک تک پہلے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے بھاری ٹریفک
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندیاں لگانا مناسب نہیں تاہم کوشش ہے کہ پاکستان پر سفری پابندی نہ لگے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا نہیں خیال شریف اللہ کی
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے 41 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز دے دیں۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایک نئی سفری پابندیوں کی فہرست پر غور کر رہی ہے،متوقع سفری پابندی والے 41 ممالک کو 3 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جس میں
ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کے قومی مرکز موسمیات کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ میں گرد آلود طوفان کے ساتھ ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش ہونے کی توقع ہے۔ مکہ شہر، الجموم، الکامل، طائف، میسان، اضم، العرضیات، المویہ، الخرمہ، رنیہ اور تربہ میں بارش کا امکان ہے۔ العلا،
اسلام آباد (شہزاد انور ملک) حالیہ دنوں میں خوارج کی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے نہ صرف بلوچستان بلکہ خیبر پختونخوا کو بھی بدامنی کی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ یہ عناصر مسلسل پاکستان کے امن و استحکام کو سبوتاژ کرنے کی کوشش
خیبر(روشن پاکستان نیوز) خیبر میں دہشت گردوں نے تھانہ باڑہ کی حدود میں واقع برقمبر تکیہ چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، تاہم پولیس نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملے کو پسپا کر دیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوکی