جمعه,  14 مارچ 2025ء

March 14, 2025

میٹ پولیس افسر کو مرحومہ خاتون کا بینک کارڈ چرانے اور جعلی خریداریوں پر 20 ماہ قید

لندن (روشن پاکستان نیوز) میٹ پولیس کی ایک افسر، ایمیلیا لینکاسٹر، کو ایک مرحومہ خاتون کے بینک کارڈ کو چوری کرنے اور جعلی خریداریوں کے لیے استعمال کرنے پر 20 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لینکاسٹر، جو ہوٹل کے کمرے میں ایک

پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ سربراہ مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو پاکستان کرپٹو کونسل کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ بلال بن ثاقب پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او ہونگے،گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایس ای سی پی اور دیگر اعلیٰ حکام بورڈ

بیٹے کو مہینے میں دو بار ملنے دبئی جاتا ہوں، شعیب ملک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق قومی کپتان شعیب ملک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بیٹے اذہان سے ملاقات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ماہ دو مرتبہ دبئی جاتے ہیں۔ حالیہ رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے اپنی نجی زندگی اور بیٹے سے اپنے قریبی

پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ملک بھر میں ٹرافی ٹور کروانے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ملک بھر میں ٹرافی ٹور کروانے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ٹرافی کا دورہ حیدرآباد اور کراچی

مزدوروں کا استحصال جاری کم اجرت، سہولیات کا فقدان، کم آگاہی بڑے مسائل

شہر کی چھوٹی بڑی فیکٹریوں، کارخانوں، دوکانات پر مزدوروں کے بنیادی حقوق کو سلب کیا جا رہا ہے متعلقہ محکموں کی خاموشی حافظ آباد(شوکت علی وٹو)شہر میں مختلف کارخانوں اور چھوٹی بڑی فیکٹریوں میں مزدوروں کو کم اجرت دی جا رہی ہے حکومت پنجاب مزدوروں کو مکمل حقوق دینے کے

سانحہ جعفر ایکسپریس، بھارتی میڈیا ایک بیانئے کے تحت پروپیگنڈا کر تا رہا، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان پاک فوج نے جعفر ایکسپریس حملے پر کہا ہے کہ بھارتی میڈیا ایک بیانیے کے تحت پروپیگنڈا کرتا رہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مشترکہ پریس کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری، کتنا اضافہ ہوا؟ جانیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق  ملکی زرمبادلہ ذخائر میں7 مارچ کے کاروباری ہفتے میں 5.51 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 مارچ تک 15.928

بلوچستان کا مسئلہ سیکیورٹی نہیں، کرپشن اور بیڈ گورننس ہے: عظیم خان کاکڑ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وطن دوست موومنٹ بلوچستان کےصدرعظیم خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیکیورٹی کی ناکامی نہیں بلکہ کرپشن اور بیڈ گورننس ہے،بلوچ نوجوان ریاست سے مایوس ہوتے چلے جا رہے ہیںیہی وجہ ہے کہ وہ برے سلوک کی وجہ سے وہ ملک و

بابر خان خجک کا جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت اور بلوچستان میں نوجوانوں کی آگاہی کے لئے اقدامات کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز) بلوچستان کے سیاسی و سماجی رہنما بابر خان خجک نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر ہونے والا حملہ بلوچستان کی روایات کے خلاف ہے، نہتے مسافروں کو نشانہ بنانا کسی صورت جائز نہیں ہے ،دہشتگردوں کا خیال تھا کہ ایسا کر کے وہ ریاست کو

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے ایئر بس A320 طیارے کا غائب ہونے والا پہیہ مل گیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے کے ایئر بس A320 طیارے کی مین لینڈنگ گیئر کا پہیہ کراچی ایئرپورٹ پر دریافت کر لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ 12 مارچ کو پیش آیا، جب پی آئی اے کی پرواز PK306 نے کراچی سے لاہور کی جانب روانہ ہوکر لاہور ایئرپورٹ پر