
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو متنازعہ کینالوں سے متعلق اعتراضات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے بلاول بھٹوکی سربراہی میں پیپلزپارٹی کے وفد کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ دیا گیا۔ بعد ازاں
کراچی(روشن پاکستان نیوز) حکومت سندھ نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں21 مارچ کو
لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میو اسپتال کے ایم ایس نے نوٹس سے بچنے کے لیے استعفیٰ دیا۔ میو اسپتال کے پاس ایک ارب 33 کروڑ کے فنڈز اب بھی موجود ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے
لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے سرکاری اسکولز میں اساتذہ کو ہفتہ کی چھٹی دے دی گئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اساتذہ کیلئے رمضان المبارک میں نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں: حکومت پنجاب نے ٹیکس کٹوتی کا نیا قانون متعارف کروا دیا مراسلے میں کہا گیا
دبئی (روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پی سی بی آفیشل کی غیرموجودگی پروضاحت جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تقریب کیلئے دستیاب نہیں تھے،دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ ڈائریکٹرز
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب پر عروہ خان نامی ایک ڈانسر کی مختلف ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ یہ ویڈیوز نہ صرف سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں، بلکہ ان پر مختلف حلقوں سے تنقید بھی کی جا رہی ہے۔ ہمارے معاشرتی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سفیر سکول سسٹم نے اپنے سالانہ روایتی اقدام کے تحت اس سال بھی رمضان المبارک میں غریب و نادار خاندانوں کے لیے رمضان فوڈ پیکجز تقسیم کرنے کا اہتمام کیا۔ یہ پیکجز خصوصی طور پر سفیران امن برطانیہ اور دیگر صاحب استطاعت افراد کی مدد
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں، شراب سپلائرز اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا ہے۔ مختلف تھانوں کی پولیس نے متعدد کارروائیوں کے دوران کئی ملزمان کو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی قیادت میں معیشت کی تباہی کے بعد اب ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے اسلام آباد ویمن
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے جو کیا آج وہ خود اس کا نشانہ بن رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پارلیمنٹ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے بدتمیزی اور بدتہذیبی کی بنیاد رکھی تھی اور