
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سال 25۔2024 میں خواتین پارلیمنٹیرینز کی کارکردگی کیسی رہی؟ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے خواتین پارلیمنٹیرینز کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق پارلیمان میں کارکردگی کے حوالے سے خواتین ارکان نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا، آصفہ بھٹو کی قومی اسمبلی میں
اکوڑہ خٹک( روشن پاکستان نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالم دین کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، تنگ نظری اور دہشت گردی ہے، تم مجاہد نہیں قاتل، مجرم ہو، جو بندوق اسلام کے خلاف استعمال ہو وہ دہشت گردی ہے، مولانا حامد
پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کے لیے مجوزہ ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) جلد از جلد منظور کیے جائیں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاق ٹی او آرز کی منظوری میں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن پارک میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور ان سے قیمتی سامان لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق، یہ واقعہ 23 فروری 2025 کو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایف آئی اے ٹیم نے سیالکوٹ میں چھاپہ مارکر لیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے لیبیا کشتی حادثے کے حوالے سے سیالکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان ججہ کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم پر 8 سے زائد انسانی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی ناصر ہاشمی نے ایک ٹی وی پروگرام میں عورت مارچ کے حوالے سے کئی اہم سوالات اٹھائے اور خاتون مہمان سے اس بارے میں گفتگو کی۔ ناصر ہاشمی نے کہا کہ آج سے دس سال پہلے عورت مارچ کا کوئی وجود نہیں تھا
دبئی(روشن پاکستان نیوز) انرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیموں کے سفر کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس کے مطابق میگا ایونٹ کے لیے سب سے زیادہ سفر فائنلسٹ ٹیم نیوزی لینڈ نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ سفر گروپ اے
ممبئی(روشن پاکستان نیوز) جے پور میں صارفین کے تنازعات کے ازالے کے کمیشن نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کو پان مسالہ کے مبینہ طور پر گمراہ کن اشتہار پر نوٹس جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی کمپنی کے چیئرمین ومل کمار اگروال
لندن(روشن پاکستان نیوز) فلسطینی پرچم تھامے نوجوان کو بگ بین کلاک ٹاور سے کرین کے ذریعے 16 گھنٹے بعد نیچے اتار لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان کو بحفاظت نیچے اتارنے کے بعد پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے، حراست میں لیے گئے نوجوان