اتوار,  09 مارچ 2025ء

March 8, 2025

اسد بٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے نائب صدر مقرر

بریڈ فورڈ(روشن پاکستان نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے صدر احسن ڈار نے ممتاز مسلم لیگی رہنما اسد بٹ کو پارٹی کا نائب صدر مقرر کر دیا۔ اس موقع پر اسد بٹ نے اپنی تقرری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی قیادت، خصوصاً احسن ڈار کا شکریہ

شادی نہ ہونے پر نوجوان تھانے پہنچ گیا، پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لوگ شادی کرنے کے لیے رشتے کرانے والی خاتون ڈھونڈتے یا میرج بیورو جاتے ہیں مگر ایک نوجوان شادی کی درخواست لے کر تھانے پہنچ گیا۔ یہ دلچسپ واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے جہاں ہردوئی کے ایک گاؤں کا نوجوان اپنی شادی کی درخواست لے

اسلام آبادکی مثالی پولیس کے اہلکار ٹک ٹاک بنانے لگے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے پولیس اہلکاروں نے آئی جی پولیس کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے، وفاقی پولیس کےملازمین نے سرکاری گاڑیوں پر ہی ٹک ٹاک بنانا شروع کر دی، ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مثالی پولیس کے اہلکار ٹک ٹاک

آزادکشمیر میں دو گروپوں کے مابین میں تصادم، گولیاں لگنے سے پولیس افسر جاں بحق

راولاکوٹ(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں دو گروپوں کے مابین میں تصادم ہوگیا، فائرنگ کی زد میں آکر پولیس افسر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں تھانہ ڈھلکوٹ کی حدود میں واقع پیٹرول پمپ پر دو گروپوں میں تصادم ہوگیا، ملزمان

لندن: نوجوان بگ بین ٹاور پر فلسطینی پرچم لیکر چڑھ گیا
لندن: نوجوان بگ بین ٹاور پر فلسطینی پرچم لیکر چڑھ گیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) لندن میں نوجوان مشہور بگ بین ٹاور پر فلسطینی پرچم لے کر چڑھ گیا، فلسطینی پرچم لہراتے نوجوان نے فلسطین آزاد کروانے کے نعرے بھی لگائے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننگے پاؤں ایک شخص

سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 3 خوارجی مارے گئے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران تین خوارجی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک

بھارتی اداکار تھلاپتی وجے کی افطار پارٹی، روزہ رکھ کر باجماعت نماز میں شرکت

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے معروف اداکار تھلاپتی وجے نے رمضان المبارک میں ہزاروں افراد کی افطار پارٹی کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ساؤتھ کے سپر اسٹار تھلاپتی وجے نے 7 مارچ کو چنئی میں رمضان کے مقدس مہینے کے دوران افطار پارٹی کی

جنوبی کوریا کے سابق صدر کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سوک یول کو رہا کردیا گیا، حراست مرکز کے باہر ہزاروں حامیوں نے ان کا استقبال کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کو ملک میں مارشل لاء لگانے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا

رمضان افطار اسپیشل: پنیر رائس کٹلس، رمضان کی خصوصی ریسیپی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رمضان کے مہینے میں جب آپ ہلکے اور صحت بخش کھانے کی تلاش میں ہوں، تو پنیر رائس کٹلیٹس ایک بہترین انتخاب ہو سکتے ہیں۔ یہ نہ صرف ذائقے میں لذیذ ہیں بلکہ آپ کے جسم کو توانائی بھی فراہم کرتے ہیں۔ اس ریسیپی میں چاول،

چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا دو ارب ڈالر رقم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا دو ارب ڈالر رقم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارتِ خزانہ نے مدت میں توسیع کی تصدیق کردی ۔ دو ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت چوبیس مارچ کو مکمل ہو رہی تھی۔ اعلامیے کے