
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد اور افغان شہری کارڈ ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کیلیے 31 مارچ دو ہزار 2025 تک کی مہلت دے دی گئی ہے۔ یکم اپریل سے ان کی ملک بدری کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے مطابق غیرقانونی غیر ملکیوں کی واپسی کا پروگرام یکم نومبر دو ہزار تئیس سے نافذ ہے۔ حکومت نے غیرقانونی غیرملکیوں اور اے سی سی ہولڈرز کو رضاکارانہ واپسی کےلیے اکتیس مارچ کی ڈیڈلائن دی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستانیوں اور افغانوں کا امریکا میں داخلہ بند ہونے کا خدشہ وزرات داخلہ کا کہنا ہے واپس جانے والوں کیلیے خوراک اور طبی سہولیات کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔ جو بھی پاکستان میں رہنا چاہتا ہے، اسے قانونی تقاضے پورے کرنا ہوں گے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر حکومتی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 10 مارچ سے اپیلوں پر سماعت کرے گا ، دائر حکومتی درخواستوں پر سماعت کرنے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے ارکان کو قلمدان سونپ دیئے گئے۔ حنیف عباسی کو ریلوے، طارق فضل چوہدری پارلیمانی امور، علی پرویز ملک پیٹرولیم اور خالد حسین مگسی کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ محمد منیر وٹو
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) پولیس کی مختلف کارروائیوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں، جن میں کار لفٹنگ، ڈکیتی، قمار بازی، منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اہم کارروائیاں شامل ہیں۔ نیو ٹاؤن پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 رکنی کار لفٹر گینگ گرفتار
نیویارک(روشن پاکستان نیوز) مارک انتھونی نے موسیقی، فلم اور کاروبار کے شعبوں میں کئی دہائیوں پر محیط اپنی کامیاب زندگی کے ذریعے اپنے آپ کو سالسا موسیقی کے سب سے کامیاب فنکار کے طور پر ثابت کیا ہے۔ ان کی کامیابی نے انہیں 80 ملین ڈالر کی شاندار دولت فراہم
کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے اخوت اسلامک مائیکرو فنانس (اے آئی ایم) اور سٹیزن فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) کے ساتھ شراکت داری کرلی ہے، جس کا مقصد پائیداری اور خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔ اس تعاون کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) : ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک اپنی مشن کے تحت مالی خدمات کی رسائی کو بڑھانے اور پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر رمضان المبارک میں ضرورت مند افراد تک مالی امداد پہنچانے میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔ اس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ توانائی شعبے میں گردشی قرض میں کمی کا معاملہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو مسجد الحرام کے باہر سمارٹ لاکرز کی سہولت دے دی۔ ادارہ برائے امور الحرمین الشریفین نے مسجد الحرام کے بیرونی صحنوں میں زائرین کے سامان کو عارضی طور پر رکھنے کے لیے سمارٹ لاکرز(سمارٹ امانت گھر) کی سہولت فراہم کر
مانچسٹر (روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی یومِ خواتین کے موقع پر مستافیہ شریف چیریٹی کے زیرِ اہتمام “Empowered by Faith” کے عنوان سے ایک خصوصی کانفرنس اور نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ تقریب 8 مارچ 2025 کو پاکستانی کمیونٹی سینٹر، مانچسٹر میں منعقد ہوگی جس کا مقصد