پیر,  21 اپریل 2025ء

March 6, 2025

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس چودھری عبدالعزیز 2016 میں لاہور ہائی کورٹ کے جج بنے تھے۔ مزیدپڑھیں:لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا ان کاکہنا تھا کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر

بنگلہ دیش کے مشفیق الرحیم نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش کے مشفیق الرحیم نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ وکٹ کیپر بلے باز نے سوشل میڈیا پراپنے پیغام میں کہا کہ آئی سی سی مینز چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بغیر کسی جیت کے باہر ہونے کے بعد گزشتہ چند ہفتے میرے

کراچی 3 ، باقی ملک کےلیے بجلی 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کےلیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے فی یونٹ جب کہ باقی ملک کےلیے بجلی  روپے 12

سعودی عرب میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت وسیم ساجد کی جانب سے دعوتِ افطار

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت وسیم ساجد کی جانب سے ایک شاندار دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ دعوتِ افطار کی تقریب ایک مقامی ریستوران میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مرد، خواتین اور بچوں

پاکستانیوں اور افغانوں کا امریکا میں داخلہ بند ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندیوں کے باعث پاکستان اور افغانستان کے باشندوں کا آئندہ ہفتے سے امریکا میں داخلہ بند ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق امریکی انتظامیہ مختلف ملکوں میں سیکیورٹی اور جانچ پڑتال کے نظام

شہیر سیالوی کا 8 مارچ کو احتجاجی مارچ کیلئے این او سی کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نظریاتی پارٹی کے سربراہ شہیر سیالوی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہماری پارٹی اسلام آباد انتظامیہ کو درخواست دینے جا رہی ہے تاکہ 8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا سکے۔ اس کے ساتھ ہی ڈاکٹر

راولپنڈی: نجی تعلیمی اداروں کی سرپرستی کی ضرورت، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا مطالبہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے حکومت سے نجی تعلیمی اداروں کی سرپرستی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کے بغیر “آؤٹ آف سکولز” بچوں کا ٹارگٹ حاصل کرنا ناممکن ہے۔ یہ باتیں آل پاکستان پرائیویٹ

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف جاری کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کی جانے والی کارروائیوں میں متعدد ملزمان کو گرفتار کیا اور مختلف جرائم کا پردہ فاش کیا۔ چکری اور کینٹ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک ملزم ہلاک، ایک گرفتارچکری اور کینٹ کے علاقوں میں کار و موٹر سائیکل سنیچنگ میں

عمران حسین کا کشمیر میں ریاستی سرپرستی میں ظلم و ستم کی مذمت، سات دہائیوں سے کشمیریوں کی آواز دبانے کی کوششیں جاری

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی پارلیمنٹ کے رکن عمران حسین نے کہا ہے کہ کشمیر میں ریاستی سرپرستی میں ظلم و ستم کیا جا رہا ہے، جو سات دہائیوں سے کشمیریوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے 70 سالوں سے کشمیری

خوارج اور دہشت گرد گروہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے بنوں کینٹ کا دورہ کیا، آرمی چیف کو مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے کہا کہ منصوبہ سازوں کوجلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ فتنہ الخوارج سمیت دہشت گرد