جمعرات,  06 مارچ 2025ء

March 5, 2025

معذور برطانوی خاتون کو چوری کرتے پولیس نے گرفتار کرلیا؟ ویڈیو وائرل
معذور برطانوی خاتون کو چوری کرتے پولیس نے گرفتار کرلیا! ویڈیو وائرل

لندن (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں برطانوی پولیس ایک معذور خاتون کا پیچھا کرتے ہوئے اسے گرفتار کر رہی ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ 33 سالہ خاتون نے ایک مقامی سٹور سے کھانے پینے کی اشیاء چرائی تھیں، جس

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات 2025 کا شیڈول جاری
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات 2025 کا شیڈول جاری

اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات 2025-26 کیلئے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیٹی کے چیئرمین عاصم قدیر رانا کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل 5، 6 اور 7 مارچ کو رات

جنوبی افریقا کو شکست: نیوزی لینڈ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 50 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے فائنل کے لیے کوایفائی کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے رَچِن رَوِندرا  اور کین ولیمسن کی

پاک بھارت سیریز حکومتی اجازت سے مشروط، پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی اچھے طریقے سے آرگنائز کی،راجیو شکلا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے ٹیم پاکستان نہیں آئی، ہائبرڈ ماڈل ایک بہترین ماڈل ہے،اس لیے ایک دوسرے کے ساتھ میچز ہورہےہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں لاہور میں گفتگو کرتے

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر، گرفتار دہشتگرد کون؟

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشت گرد کا نام لیے بغیر اس کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا ہے۔ امریکی صدر نے کانگریس سے خطاب کے دوران کہا کہ تقریباً تین سال پہلے داعش کے دہشت گردوں نے افغانستان میں 13 امریکیوں کو

راولپنڈی پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز تھانہ سٹی،رتہ امرال، بنی،پیرودھائی، گنجمنڈی،صادق آباد، نیوٹاؤن، وارث خان، سول لائن، ائیرپورٹ، مورگاہ، کینٹ، آر اے بازار، ریس کورس، ویسٹریج،نصیرآباد، ٹیکسلا، صدر واہ، واہ کینٹ، دھمیال،صدر بیرونی،چونترہ،چکری، جاتلی،روات، مندرہ، گوجرخان،

یہ موت بیچ میں کہاں سے آگئی؟

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ابھی تو میں نے بہت سے کام کرنے ہیں۔ ابھی تو میں نے اپنے بچوں کو پڑھانا ہے، پھر ان کی شادی کرنی ہے ،پھر ان کے بچوں کی دیکھ بھال کرنی اور ان کے مستقبل کے لیے فکر مند ہونا ہے میں نے

راولپنڈی پولیس کی کامیاب کارروائیاں: مختلف ملزمان کی گرفتاری اور مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی ہیں جن میں چوری، قتل، زیادتی اور منشیات کے مقدمات شامل ہیں۔ کار چوری اور پولیس مقابلہ: راولپنڈی کے تھانہ کینٹ کی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک چوری شدہ گاڑی کو

برطانوی پارلیمنٹ میں “دی بگ افطار” کی تقریب، تنوع، شمولیت اور اتحاد کا جشن

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی پارلیمنٹ میں “دی بگ افطار” کی تقریب کا انعقاد ایپ پی جی آن برٹش مسلمز کے تحت کیا گیا، جس میں مختلف برادریوں کے رہنماؤں، پالیسی سازوں اور تبدیلی کے خواہش مند افراد نے شرکت کی۔ یہ ایک نہایت متاثر کن شام تھی جو تنوع، شمولیت

وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ کو خراج تحسین پیش کیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راجہ ضمیر الدین احمد، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان، اپنے ہمراہ سابق سکریٹری جنرل اسلام آباد ہائیکورٹ ایڈوکیٹ شفقت عباس تارڑ، بیریسٹر عثمان گھمن، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان، اور سابق سکریٹری جنرل اسلام آباد ہائیکورٹ ایڈوکیٹ تصدیق کے ہمراہ وزارتِ قانون و انصاف کا دورہ کیا اور