
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متعدد افراد پوچھتے ہیں کہ واٹس ایپ میسجز کو اس طرح کیسے پڑھیں کہ بلیو ٹک نظر نہ آئے؟اس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں مگر بنیادی مقصد یہی ہوتا ہے کہ کسی کو علم نہ ہو کہ آپ نے میسج دیکھ لیا ہے۔بلیو ٹک واٹس ایپ
اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) ویسے تو موجودہ عہد میں روبوٹس پر کافی زیادہ کام کیا جا رہا ہے مگر ایک کمپنی نے منفرد انسان نما روبوٹس تیار کیے ہیں۔ فگر نامی کمپنی نے فگر 02 نامی انسان نما روبوٹس تیار کیے ہیں جو اکٹھے گھر کے مختلف کام کرنے
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی حکومت نے یوکرائن کو 2.8 ارب ڈالر قرض دینے کا معاہدہ کر لیا ہے، جس پر برطانیہ میں عوام میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر برطانوی صارفین نے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر اور ان کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد روک دی۔ وائٹ ہاؤس عہدےدار کے مطابق صدرٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ان کی توجہ امن پر ہے ، ہمارے شراکت داروں کو بھی اس مقصد کے لیے پر عزم ہونےکی ضرورت ہے۔ وائٹ ہاؤس
دبئی(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس بڑے مقابلے میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل کل نیوزی لینڈ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل نے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ہر منگل کو ملاقات کرارہے ہیں۔ اسلام آباد
کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں رواں برس کے ابتدائی 2 ماہ میں اسٹریٹ کرائمز کے 10 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025کے پہلے 2 ماہ کے دوران شہر میں اسٹریٹ کرائم کے 10ہزار 356 واقعات رپورٹ ہوئے۔ پولیس رپورٹ میں بتایا گیاکہ 2 ماہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس دیتےہوئے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں برس سب سے طویل روزہ گرین لینڈ میں ہوگا، جہاں کے مسلمان 16 گھنٹے 31 منٹ کا روزہ رکھیں گے۔ عرب نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق گرین لینڈ کے بعد آئس لینڈ میں آخری روزہ 16 گھنٹے 29 منٹ اور فن لینڈ میں آخری روزہ