جمعرات,  07 مئی 2026ء

March 3, 2025

ٹرمپ کے تحقیر آمیز رویے کے بعد یوکرینی صدر زیلنسکی کا کامیاب دورہ برطانیہ – عالمی سیاست میں نیا موڑ، تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کی حالیہ سفارتی سرگرمیاں عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے زیلنسکی مسلسل مختلف ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں امریکی

لیہ کے مجسٹریٹ ذیشان غزلانی کی سادگی اور ایمانداری کی مثال، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

لیہ (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں لیہ کے مجسٹریٹ ذیشان غزلانی سائیکل پر دفتر جا رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں ذیشان غزلانی نے بتایا کہ جب وہ مجسٹریٹ بنے تھے تو اُن کی والدہ نے ایک وعدہ لیا تھا کہ وہ

پنجاب حکومت کا طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے طلبہ کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم  کا کہنا ہے کہ 1لاکھ 10 ہزار طلبہ میں جدید ترین لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے،پبلک سیکٹر تعلیمی اداروں کے بی ایس کے طلبہ لیپ ٹاپ کیلئے اپلائی

ریاست کے لئے اپنی سیاست کی قربانی دی، کل قوم کے سامنےایک سالہ کارکردگی رکھیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست کے لئے اپنی سیاست کی قربانی دی اور ملکی مفاد میں فیصلے کئے، عوام انتشار نہیں خوشحالی چاہتے ہیں، پاکستان کے ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج خود انتشار کا شکار ہیں، کل

گلیات میں شدید برف باری،سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

گلیات (روشن پاکستان نیوز) گلیات میں شدید برف باری  کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ سڑکوں کی بحالی تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ سیاح گلیات کی جانب غیرضروری سفرسےاجتناب کریں۔ دوسری جانب ایبٹ آباد

پی سی بی کے مستقبل کے فیصلوں کو سپورٹ کرنا ہوگا،وسیم اکرم

لاہور (روشن پاکستان نیوز) سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پرمایوسی ہوئی ہے،پی سی بی کے مستقبل کے فیصلوں کو سپورٹ کرنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سن رہا

ہم جنگ نہیں بلکہ امن چاہتے ہیں مگر اس کیلئے حفاظتی ضمانتیں ضروری ہیں: یوکرینی صدر

کیف (روشن پاکستا ن نیوز) یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ہم جنگ نہیں بلکہ امن چاہتے ہیں مگر اس کیلئے حفاظتی ضمانتیں ضروری ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں یوکرینی صدر  نے کہا کہ جو کچھ ان دنوں ہوا اس کے نتیجے میں ہمیں اپنے لیے یورپ

چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنلز کے میچ آفیشلز کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے دونوں سیمی فائنلز کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ دبئی میں کل پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا مدِ مقابل ہوں گے، نیوزی لینڈ کے کرس گیفنی اور انگلینڈ رچرڈ النگوارتھ امپائر ہوں

جولائی تا دسمبر 2024:بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوار میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ملک میں 730350میٹرک ٹن بناسپتی گھی کی پیداوارہوئی جوگزشتہ سال کی اسی مدت

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افرادکیخلاف مختلف کاروائیوں میں متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے اشتہاری مجرمان، پتنگ سپلائرز، منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں کیں اور متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، صادق آباد پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری مجرمان عاطف اور آصف کو