March 2, 2025

سعودی عرب کی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک میں چینی کی سپلائی، قیمتوں کے کنٹرول اور عام عوام کو سستی اشیائے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے 12ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان آج کا میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارتی

اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ اور خان یونس میں بمباری، 5 فلسطینی شہید

غزہ(روشن پاکستان نیوز) شمالی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ اور خان یونس کے نزدیک اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری سے 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ ختم ہوتے ہی اسرائیلی جارحیت کا آغاز ہوگیا، ماہ صیام کا تقدس پامال اسرائیل

رمضان المبارک کے دوران کن اوقات میں گیس ملے گی؟ شیڈول جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہورمیں رمضان المبارک کے دوران گیس فراہمی کے لیے نیا شیڈول نافذالعمل کر دیا گیا۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سحری و افطاری کے اوقات میں پریشر کے ساتھ گیس فراہمی کا فیصلہ کر لیا۔ سحری کے لےی رات اڑھائی سے لے کر صبح 8 بجے تک

حکمرانوں نے ملک کے آئین و قانون میں ترامیم کرکے مظلوم طبقات خصوصاّ اقیتوں کو نظر انداز کیا ہے، اکمل بھٹی چئیرمین مینارٹیز الائنس پاکستان

پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کے حقوق کی جنگ جاری رکھیں گے شہباز بھٹی شہید کے مشن کی کی تکمیل کریں گے ۔آصف جان صدر میپ اسلام آباد اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) مینارٹیز الائنس پاکستان کے یوم تاسیس اور شہباز بھٹی شہید کے چودہویں یوم شہادت پر مینارٹیز

خواتین کی خودمختاری: روشن پاکستان کی ضمانت

خواتین کسی بھی معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہیں، اور ان کی ترقی کے بغیر کوئی قوم حقیقی معنوں میں ترقی نہیں کر سکتی۔ پاکستان میں خواتین کی خودمختاری کے حوالے سے اگرچہ کئی مثبت اقدامات کیے گئے ہیں، لیکن اب بھی انہیں معاشرتی، معاشی اور سماجی سطح پر

حرام خوروں /ذخیرہ اندوزوں/ ناجائز منافع خوروں کو مقدس مہینہ مبارک

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ بہت عرصہ پہلے گرو رجنیش نے کہا تھا کہ جو لوگ بھاگ بھاگ کر مسجدوں اور مندروں میں جاتے ہیں، مندروں کی گھنٹیاں بجاتے ہیں اور اگلی صفوں میں جا کر جماعت میں کھڑے ہونے کے لیے بے چین رہتے ہیں ان سے بچنا

مہنگائی میں اضافہ، ایرانی وزیر خزانہ عہدے سے برطرف

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں مہنگائی اور ایرانی ریال کی قدر میں کمی پر وزیر خزانہ کو برطرف کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں مہنگائی اور ایرانی ریال کی قدر میں کمی پر وزیر خزانہ کے خلاف مواخذے کی کارروائی میں پارلیمنٹ نے انہیں

امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں، یوکرینی صدر

کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ میں یوکرین کے امن کی خاطر اقدامات اٹھاؤں گا۔

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: ڈکیتی گینگ گرفتار، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 2 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا، جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں بھی کی گئیں۔ ڈکیتی گینگ کی گرفتاری صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی ڈکیت گینگ کو