هفته,  01 مارچ 2025ء

March 1, 2025

چیمپئنز ٹرافی میں خراب کارکردگی ،جوز بٹلر کا انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ مرحلے سے باہر ہونے کے بعد جوز بٹلر نے انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،انہوں نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ کراچی میں جنوبی افریقہ کے خلاف آخری بار ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انگلینڈ آسٹریلیا

اکادمی ادبیات کیمبلپور کے زیرِ اہتمام تنقیدی اجلاس— طاہر اسیر کی نظم زیرِ بحث

اٹک (شہزاد حسین بھٹی سے) اکادمی ادبیات کیمبلپور کے زیرِ اہتمام دوسرا تنقیدی اجلاس میونسپل کمیٹی اٹک شہر میں واقع اکادمی ادبیات کیمبل پور کےلائیبریری ہال میں منعقد ہوا، جس میں معروف پنجابی شاعر طاہر اسیر کی ایک پنجابی نظم تنقید کے لیے پیش کی گئی۔ اجلاس کی صدارت گورنمنٹ

سوشل میڈیا پر اخلاقی بحران: ڈیجیٹل میڈیا کے لیے پریس کلبوں میں ممبر شپ دینے کی تجویز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد کے لیے پریس کلبوں میں ممبر شپ دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس وقت کیسی فضا بن چکی ہے، اس پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس وقت

وزیراعظم نے 20 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اجرا کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے 20 ارب روپے کے رمضان رمضان پیکیج 2025 کا افتتاح کر دیا جس سے 40 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ر مضان پیکیج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے رقم

کینیڈین وزیرِ اعظم ٹروڈو کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وارننگ

اسلام آباد(روشن پاکستن نیوز)  کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا پر ناجائز ٹیرف لگائے گئے تو سخت جواب دیں گے۔ کینیڈا نے سرحدی سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے 1.3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی

انڈے مہنگے ، مختلف شہروں میں مرغی اور سبزیوں کے نئے نرخ مقرر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) میں انڈے مہنگے ہو گئے، مختلف شہروں میں مرغی اور سبزیوں کے نئے نرخ بھی مقرر کر دیے گئے۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے میں مرغی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے کلو کی سطح

اہم ملاقات میں گھریلو کپڑے کیوں پہنے؟ صحافی کے سوال پر زیلنسکی کا معنی خیز جواب

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حال ہی میں واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں دو اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں ایک اہم معدنی معاہدہ اور یوکرین پر روس کے حملے کو ختم کرنے میں مدد کے لیے

انگلینڈ کی بڑی فتح افغانستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دے گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ کی بڑی فتح افغانستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دے گی۔ گزشتہ روز آسٹریلیا اور افغانستان کو بارش کی وجہ سے میچ منسوخ ہونے کی وجہ سے ایک ایک پوائنٹ ملا اور آسٹریلیا کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ اس وقت افغانستان اور جنوبی

امریکی صدر ٹرمپ کا یوکرائن کے صدر پر تھرڈ وار چھیڑنے کا بڑا الزام، تضحیک رویہ اپنایا!

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات جھگڑے کی صورت اختیار کر گئی۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، اس موقع پر میڈیا نمائندوں کے سامنے یوکرینی صدر کی امریکی صدر اور

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مولوی حکیم کی ویڈیوز پر شدید تنقید، اخلاقی اقدار کی پامالی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک مولوی حکیم کی ویڈیوز اس وقت وائرل ہو رہی ہیں، جس میں وہ مختلف کرتب دکھا رہا ہے اور مردانہ کمزوری جیسے مسائل کے علاج کے دعوے کر رہا ہے۔ یہ ویڈیوز “الشافی آن لائن” کے نام سے چلائے جانے والے