بدھ,  16 اپریل 2025ء

February 27, 2025

سلیم اینڈ سننر کا شراب اسمگلنگ کا دھندہ، ایران بارڈر پر 600 ٹرک پھنسے، ماہانہ 22 لاکھ ڈالر کا نقصان،تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں غیر قانونی سرگرمیاں ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہیں اور ان میں سب سے نمایاں غیر قانونی شراب کی اسمگلنگ ہے۔ حالیہ رپورٹس اور ویڈیوز میں سلیم اینڈ سننر کے نام سے ایک گروہ کا ذکر کیا جا رہا ہے، جو غیر قانونی طور

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رواں مالی سال کے 7 ماہ میں ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا

بلیو ایریا کے تاجروں میں خوشی کی لہر ، 2024 کا آئین قابل عمل قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلیو ائیریا کے 5 گروپس متحد ۔ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق ترتیب ۔ چیرمین الیکشن کمیشن انتخاب 4 مارچ کو ہوگا ۔ چیرمین ٹائیگر گروپ ، چیرمین شاہین گروپ ، چیرمین پھول گروپ ، چیرمین اتحاد گروپ ، چیرمین آباٹا گروپ موجود،ان کا کہنا تھا کہ

لندن سیمینار میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی جدوجہد، راجہ سکندر خان کا اہم خطاب

لندن(روشن پاکستان نیوز) کشمیری بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین راجہ سکندر خان، جو کہ ڈائیسپورا کی نمائندگی کرتے ہیں، اور معروف تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے ممبر نے لندن سٹی میں “سٹاپ دی ہیومن ٹریفکنگ اینڈ ماڈرن ڈے سلیوری” سیمینار میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ، امتحانات کی کمپیوٹر چیکنگ سسٹم کا افتتاح

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینیئر اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے امتحانات کی کمپیوٹر سے چیکنگ کے نئے سسٹم کا افتتاح کیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے چانسلر، وائس

نیلم منیر کے حجابی انداز پرمداح ناخوش، تنقید کا نشانہ بنا دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اداکارہ نیلم منیر کے حجاجی انداز سے مداح ناخوش، تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ نیلم منیز نے شادی کے بعد سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایسی پوسٹس شیئر کیں جو انکے مذہب کی جانب بڑھتے رجحان کو بیان کر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: زکوٰۃ

برطانوی کشمیری خاتون کا پولیس افسر کے خلاف ہراسانی اور حملے کی کوشش کا الزام

میر پور (روشن پاکستان نیوز) برطانوی کشمیری خاتون فرخندہ نے آزاد کشمیر میں ایک سینئر پولیس افسر کے ہاتھوں ہراسانی اور حملے کی کوشش کے خلاف اپنے دردناک تجربے کو سامنے لایا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخندہ نے الزام عائد کیا کہ تھوتھال پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او

وفاقی کابینہ میں توسیع، ایوان صدر میں نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وفاقی وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں مملکت کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں صدر آصف علی زرداری نے وفاقی وزرا سے حلف لیا۔ وفاقی کابینہ میں نئے شامل ہونے

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: شہریوں کی شکایات کا فوری حل اور ملزمان کی گرفتاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ سول لائنز میں کھلی کچہری، کھلی کچہری میں شہریوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی شرکت، سی پی او سید خالد ہمدانی نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع

امریکی کمپنی کی پہلی اڑنے والی کار کی کامیاب آزمائش
امریکی کمپنی کی پہلی اڑنے والی کار کی کامیاب آزمائش

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) امریکی کمپنی نے اپنی پہلی اڑنے والی کار کی کامیاب آزمائش کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹریفک جام سے نجات اور کار میں فضائی سفر کا خواب حقیقت بننے کے قریب ہے۔ امریکی کمپنی “الیف ایروناٹکس” نے اڑنے والی کار کی کامیاب آزمائش