بدھ,  16 اپریل 2025ء

February 26, 2025

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید 5 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ مزید 5 ارکان کا شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع کے لیے ایوان صدر میں تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر میں

افغانستان نے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنزٹرافی گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 326 رنز کا ہدف دیا جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 317 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کی

برطانیہ میں نیا قانون: پولیس کو بغیر وارنٹ کے گھر میں داخل ہونے کی اجازت

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں حکومت نے ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے جس کے تحت پولیس کو کسی بھی وقت بغیر وارنٹ کے شہریوں کے گھروں میں داخل ہونے کا اختیار مل گیا ہے۔ اس قانون کے تحت، پولیس کو کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی بنیاد پر گھر میں

جو بہترین آپشن تھے سلیکشن کمیٹی نے کھلائے، عاقب جاوید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہےکہ جو بہترین آپشن تھے سلیکشن کمیٹی نے کھلائے۔ عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بہترین ٹیم سلیکٹ کی تھی لیکن توقعات کے مطابق پرفارمنس نہیں آئی جو ایک حقیقت

ایس او ایس چلڈرنز ویلج کا مقصد لاوارث بچوں کو خود انحصار اور ذمہ دار بالغ بننے میں مدد فراہم کرنا ہے، نائب صدر روبینہ علی

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) ایس او ایس چلڈرنز ویلج کینال رڈ میں پچاس سالہ تقریبات منعقد کی گئیں۔جس میں ایس او ایس ویلج کے بچوں نے بھر پور حصہ لیا۔ اس تقریب میں نہ صرف فیصل آباد بلکہ پاکستان کے مختلف شہروں سے لوگوں نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز تلاوت

رمضان سے قبل صوبائی دارالحکومت لاہور میں چینی سمیت مختلف اشیاء مہنگی ہو گئیں

لاہور (روشن پاکستان نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں رمضان المبارک سے قبل اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں دودھ، دہی، چینی گوشت کی قیمتیں بڑھ گئیں، گزشتہ پندرہ دنوں میں چینی کی قیمت 150 سے بڑھ کر 160 روپے کلو ہو گئی۔ دودھ

مغربی بالادستی نے غیر مغربی حقائق کو مسخ کر کے تقویت حاصل کی ہے؛ اپنا تسلط قائم رکھا ہے

ترکیہ اور اُردن کے مفکرین کا اصل تاریخی حقائق سامنے لانے پر زور اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مغرب میں طویل عرصے سے پائ جانے والی ‘مغرب بمقابلہ باقی دنیا’ کی زہنیت نے ہمیشہ تاریخ، سیاست اور ثقافت کو ایسے انداز سے پیش کرنے کی کوشش کی ہے جو اس کے

اسلام آباد: گوجر کنونشن و تقریب حلف برداری گوجر یوتھ فورم کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے گلبرگ گرین میں عظیم الشان استحکام پاکستان گوجر کنونشن و گوجر یوتھ فورم کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر سردار گوجر قوم، سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال، جو کہ سابق ڈپٹی اسپیکر

قومی زبان کا قومی دن!

  کالم —— بُریدۂ سَر ✍ ملک کاشفؔ اعوان ™ چکوال، پنجاب، پاکستان آج پچیس فروری ہے اور میں سفر میں ہوں۔ پچھلے تین سالوں سے ہر پچیس فروری کو ایک سفر دَرپیش ہوتا ہے۔ سفر… جی بالکل اُردُو والا سَفَر۔ پچیس (۲۵) فروری ہماری قومی زبان… زبانِ مَن، زبانِ

پاکستان میڈیا کونسل کے وفد نے مرکزی صدر مہر حمید انور کی ہدایات پر پاکستان میڈیا کونسل سندھ کے نومنتخب چیئرمین مزمل شیخ سے ملاقات

صحافیوں کے حقوق، فلاح و بہبود اور صحافتی آزادی کے لیے مسلسل جدوجہد جاری رکھیں گے . معین اللہ شاہ / میاں خرم شہزاد کراچی (میاں خرم شہزاد) پاکستان میڈیا کونسل کے وفد نے مرکزی صدر مہر حمید انور کی ہدایات پر پاکستان میڈیا کونسل سندھ کے نومنتخب چیئرمین مزمل