منگل,  25 فروری 2025ء

February 25, 2025

اسلام آباد میں تین روزہ بی ڈی ایم سیشنز کا انعقاد، صحافیوں کی شرکت اور اہم قراردادیں منظور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں تین روزہ بی ڈی ایم سیشنز کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے 500 سے زائد صحافیوں نے بھرپور شرکت کی۔ کراچی، حیدرآباد، سکھر، کوئٹہ، بہاولپور، رحیم یار خان، ملتان، لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، اسلام

جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس ، عمر ایوب ، احمد خان بھچر اور دیگر پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنمائوں پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج محمد نعیم شیخ نے کی سماعت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اور اپوزیشن

چیمپیئنز ٹرافی ، بارش کی وجہ سے آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ تاخیر کا شکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا راولپنڈی میں ساتواں میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جانا ہے جو بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ راولپنڈی میں ہلکی بارش کی وجہ سے ڈیڑھ بجے ہونے والا ٹاس بھی نہیں ہو سکا ہے، بارش

یہ کوئی عام ٹیکسی نہیں، بلکہ لگژری سفر ہے

اسلام آباد(روشن پاکسستان نیوز) جب آپ ٹیکسی بک کرتے ہیں، تو آپ کا مقصد صرف اپنی منزل تک جلدی اور آرام دہ طریقے سے پہنچنا ہوتا ہے۔ لیکن اگر آپ دہلی میں عبدالقدیر کی اوبر (Uber) میں بیٹھیں، تو شاید آپ یہ چاہیں گے کہ سفر ختم ہی نہ ہو!

اجنبی شخص دنیا سے جاتے جاتے گاؤں والوں کو ارب پتی بنا گیا!

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا میں سخی افراد کی کمی نہیں ہے ایک شخص دنیا سے جاتے جاتے بھی اچھا کام کر گیا اور اجنبی گاؤں کے لوگوں کو ارب پتی بنا گیا۔ دنیا بھر میں لوگ مرتے وقت اپنی دولت اولاد اور عزیز واقارب کو دیتے ہیں یا پھر

کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے ؟ جسٹس مسرت ہلالی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے ؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی ۔

بھارا کہو میں سب ڈویژنل آفیسر حافظ علی اشرف کی تعیناتی کا عوامی خیرمقدم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  بھارا کہو کے رہائشیوں نے سب ڈویژنل آفیسر (SDO) حافظ علی اشرف کی اپنی علاقے میں تعیناتی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ حافظ علی اشرف نے پہلے بھی اس علاقے میں خدمات انجام دیں اور اپنے عزم، عوامی شکایات کے بروقت حل اور بجلی سے

کشمیر کا مسئلہ اور اس کا عالمی سطح پر اثر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں کشمیر کے مسئلے پر ایک اہم بحث چھڑ گئی ہے جس میں مختلف ممالک اور عالمی فورمز پر اس مسئلے کی اہمیت پر زور دیا جا رہا ہے۔ کشمیری عوام کی حالت زار اور ان کے حقوق کی حفاظت کے لیے عالمی سطح

انگلینڈ کے اہم بولر چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے

اسلام  آباد(روشن پاکستان  نیوز)انگلینڈ کے اہم فاسٹ بولر برائیڈن کارس چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔ برائیڈن کارس پاؤں کے انگھوٹے کی انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوئے۔ آئی سی سی نے برائیڈن کارس کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی۔ مزیدپڑھیں:انگلینڈ کو شکست: آسٹریلیا نے 352 رنز کا

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 4 روپے ، 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے صارفین کے لیے خوشخبری ، بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نیپرا کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد درخواست دائر کی گئی ہے، نیپرا اتھارٹی کے الیکٹرک کی