پیر,  24 فروری 2025ء

February 24, 2025

چیمپیئنز ٹرافی، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کا میچ پاکستان کے لئے

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست، قومی ٹیم اور مینجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیوزی لینڈ میں نئے کھلاڑی آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

پی آئی اے کو نج کاری کیلئے دوبارہ لائیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر ِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو نج کاری کیلئے دوبارہ لائیں گے۔ پاکستان بینکنگ سمٹ سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ بینکنگ سیکٹر کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے، پاکستان بینکنگ سمٹ 2025ء اہمیت کا

پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی سالانہ فیس 12 لاکھ روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزارت صحت نے پرائیوٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیس میں بڑی کمی کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزارت صحت کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 12 لاکھ روپے فیس رواں سال سے لاگو ہو گی ، اس سے قبل پرائیویٹ میڈیکل کالجز طلبہ سے

ایلون مسک کے 13ویں بچے کی دعویدار خاتون عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )نیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے 13ویں بچے کی دعویدار خاتون ایشے سینٹ نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 26 سالہ خاتون نے ایلون مسک کے خلاف اپنے 6 ماہ کے بیٹے کی واحد قانونی سرپرستی کے

باکو ، صدارتی محل زوولبا آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال ، گارڈ آف آنر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے صدارتی محل زوولبا آمد پر پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گارڈ آف آنر دیا گیا۔ زوولبا محل آمد پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے مرکزی دروازے پر وزیراعظم کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے پرجوش مصافحہ کیا۔ گارڈ آف آنر کے

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ مغربی/شمال مغربی بلوچستان، مغربی

چیمپیئنز ٹرافی، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مقابلہ ہو گا۔ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کا میچ پاکستان کے لئے بھی اہم ہے، اس میچ میں اگر بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو

ایک سال میں دو بار رمضان کیلئے تیار ہوجائیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک ایک ایسا مقدس مہینہ ہے جو پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے عبادت، رحمت، مغفرت، اور برکتوں کا ذریعہ بنتا ہے۔ لیکن 2030ء ایک منفرد سال ہوگا کیونکہ اس سال مسلمان دو مرتبہ رمضان کا استقبال کریں گے، جو ایک نادر اور مبارک

بھارت: جھگڑالو شوہر سے تنگ خاتون نے قرض وصولی کیلئے گھر آئے ایجنٹ سے شادی کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست بہار میں ایک خاتون نے اپنے “ ظالم اور شرابی شوہر “ سے تنگ آ کر قرض کی وصولی کرنے والے ایجنٹ سے شادی کر لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اندرا کماری نامی خاتون نے 2022 میں نکول شرما سے شادی کی تھی