هفته,  22 فروری 2025ء

February 21, 2025

راولپنڈی: خاتون پر تیزاب پھینکے جانے کاواقعہ! سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لے لیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)دھمیال کے علاقہ چکری روڈ میں خاتون پر تیزاب پھینکے جانے کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس،ایس پی صدر سے رپورٹ طلب، ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم ،دھمیال پولیس کی فوری کارروائی خاتون کا سابقہ شوہر محمد ریاض گرفتار،خاتون والد کے ساتھ

پنجاب اسمبلی میں ماں بولی عالمی دن پر پنجابی زبان کے فروغ کے لیے قرارداد پیش

لاہور (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی رخسانہ کوثر نے ماں بولی کے عالمی دن کے موقع پر پنجابی زبان کے فروغ کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پنجابی زبان کو اسکولوں کے نصاب میں شامل

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف مختلف کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) دھمیال پولیس نے دو اہم کاروائیاں کرتے ہوئے دو قتل اور ایک اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا۔ ان میں ایک واقعہ گزشتہ ماہ کی ایک ہولناک دوہرے قتل کی واردات کا تھا۔ پہلا واقعہ: دوہرے قتل کا ملزم گرفتاردھمیال پولیس نے گزشتہ ماہ پیش آنے والے دوہرے

چیمپئنز ٹرافی کے دوران لاہور پولیس کے 129 اہلکار غیر حاضر، ایس ایس پی کا برخاستگی کا حکم

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں جاری آئی سی سی چمیپئنز ٹرافی کے دوران لاہور پولیس کے 129 اہلکاروں کو سکیورٹی ڈیوٹیوں سے غیر حاضر پایا گیا جس کے بعد ایس ایس پی آپریشنز لاہور نے غیر حاضر اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس ذرائع کے

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے، آئی جی سندھ کی ہدایت پر نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (میاں خرم شہزاد) سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے کر دئیے گے. انسپکٹر جنرل سندھ پولیس غلام نبی میمن کی ہدایت پر اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کردئیے. گریڈ 19 کے آفیسر قمر رضا جسکانی اسپیشل انٹیلیجنس برانچ سے تبادلہ کر کے ضلع بدین تعینات کردیا

ورلڈ بینک کا دو دہائیوں بعد پاکستان کا دورہ، سیلاب متاثرین کے لیے ہاؤسنگ منصوبے کو قابل تقلید ماڈل قرار دیا

کراچی (میاں خرم شہزاد) ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد نے دو دہائیوں بعد پاکستان کا دورہ ، سیلاب متاثرین کےلیے گھروں کی تعمیر کے منصوبے ( ایس پی ایچ ایف ) پر بریفنگ کے بعد منصوبے کو قابل تقلید ماڈل قرار دے دیا۔ منصوبے کے تحت سیلاب متاثرین

راولپنڈی: پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ رات اس کریک ڈاؤن کے دوران 19 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، جن سے سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد ہوئیں۔ گرفتار ہونے والے افراد میں

اکادمی ادبیات کیمبل پور اٹک کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب اور مشاعرہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اکادمی ادبیات کیمبل پور اٹک کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر ضلع کونسل ہال اٹک میں ایک شاندار اور رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔ اس بامقصد اور ثقافتی تقریب کی صدارت ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا نے کی، جبکہ مہمان

صحت مند پاکستان ہی دنیا میں ترقی کر سکتا ہے، محمد راشد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)روڈن انکلیو سوسائٹی کےجنرل منیجرسیلز محمد راشدنے کہا ہے کہ روڈن انکلیو صحت منداور صاف ستھرے پاکستان کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ فزیکل ایکٹیویٹیز کے فروغ کے لئے ہمیشہ ہمہ تن رہتا ہے اور

بلوچستان میں پنجابی مزدوروں کا قتل: ایک نہ ختم ہونے والی دہشت گردی کی لہر

تحریر: شہزاد حسین بھٹی بلوچستان میں پنجابی مزدوروں کو نشانہ بنانے کے واقعات کوئی نئی بات نہیں رہے۔ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس نے وقت کے ساتھ مزید سنگین شکل اختیار کر لی ہے۔ حالیہ واقعہ 18 فروری 2025 کو بارکھان میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے کوئٹہ