هفته,  22 فروری 2025ء

February 20, 2025

گروپ اے،دوسرا میچ ،بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی گروپ اے کے دوسرے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 229 رنز کا ہدف دیا جو بھارت نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ شبھ من گل نے شاندار

زینگ بینگ ایگری کلچر پاکستان کے جنرل مینیجر(سی ای او) مسٹر ولیم وانگ کا حافظ آباد عثمان ایگری ٹریڈرز کا وزٹ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) ایگری کلچر چاٸینیز کمپنی زینگ بینگ ایگری کلچر پاکستان کے جنرل مینیجر(سی ای او) مسٹر ولیم وینگ نے حافظ آباد میں عثمان ایگری ٹریڈرز مدھریانوالہ روڈ کا کاروباری دورہ کیا اس موقع پر عثمان ایگری ٹریڈرز حافظ آباد کے مالک جناب غلام مرتضی شاکر نے مسٹر

سٹی اینڈ گلڈز یو کے نے پاکستان میں 30 سے زائد اداروں کو بین الاقوامی ایکریڈیشن سے نوازا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سٹی اینڈ گلڈز یو کے، جو کہ 1876 سے ہنر کی ترقی میں عالمی رہنما ہے، نے پاکستان میں 30 سے زائد اداروں اور یونیورسٹیوں کو بین الاقوامی ایکریڈیٹیشن سے نوازا ہے۔ GEMS مڈل ایسٹ اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) کے تعاون سے

راولپنڈی: ریلوے کی نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی، مطالبات نہ ماننے پر دھرنے کا اعلان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – ریلوے پریم یونین (سی بی اے) کے ڈویژنل صدر ڈاکٹر اشتیاق عرفان نے کہا ہے کہ ریلوے کی نجکاری کسی صورت بھی نہیں ہونے دیں گے اور لیو ان کیشمنٹ اور دیگر پنشن اصلاحات میں جو کٹ لگایا جا رہا ہے، اسے بھی واپس کرایا

راولپنڈی پولیس کی اہم کارروائیاں، سیکورٹی انتظامات اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں اہم کارروائیاں کرتے ہوئے سیکورٹی انتظامات کو مزید مستحکم کیا ہے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت چمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے پولیس افسران کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں میچز کی سیکورٹی کے

انسٹا گرام میں ڈس لائیک بٹن کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسٹا گرام میں ایک ایسا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اب تک اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا تھا۔ جی ہاں واقعی انسٹا گرام کی جانب سے ایپ میں ڈس لائیک بٹن کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب

“ملک پہلے ہے یا بابر اعظم؟ ہم کچھ کہیں تو غدار ہے بھئی بابر اعظم کو برا بولتے ہیں،” باسط علی لائیو شو میں جذباتی ہوگئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  کرکٹ کے معروف تجزیہ کار اور سابق کھلاڑی باسط علی نے حال ہی میں ایک لائیو شو کے دوران جذباتی ہوکر ایک اہم موضوع پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ “ملک پہلے ہے یا بابر اعظم؟ ہم کچھ کہیں تو غدار ہیں، اگر

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا ، اوپنر بیٹر فخر زمان انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چییمئنز ٹرافی کے پہلے میچن میں نیوزی لینڈ کیخلاف فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی

کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی اختیار استعمال کر سکتی ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ آئین کے تحت آرمڈ فورسز ایگزیکٹو کے ماتحت ہیں، کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی اختیار استعمال کر سکتی ہیں؟۔ سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر  جسٹس

دوستوں کے جسم اور منہ سے بدبو آنے کی بات کرنے پر جگن کاظم کو سخت تنقید کا سامنا

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) مارننگ شو میزبان جگن کاظم کو دوران شو دوست احباب کے جسم سے بُو آنے کی بات کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جگن کاظم نے کچھ دن قبل اپنے شو میں حفظانِ صحت کی اہمیت پر بات کی تھی اور اسی دوران