جمعه,  21 فروری 2025ء

February 19, 2025

دوست نے دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے دیار غیر میں اغواء شدہ نوجوان کو رہا کرا لیا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد کے رانا کاشف اللہ نے ہزاروں میل دور تھائی لینڈ جا کر دوستی کے لازوال رشتے کو زندہ کرتے ہوئے دوست کے بیٹے شاہزیب چوہدری کو جو تھائی لینڈ سے اغواء کر کے میانمار لے جایا گیا تھا رہا کروا لیا.دوست نے دوستی کا حق

کوشش ہوگی آنے والے باقی تمام میچز میں کامیاب ہوں، رضوان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنزٹرافی کے افتتاحی میں نیوزی لینڈ سے شکست پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ میچ کے بعد بات کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ کوشش تھی کہ نیوزی لینڈ کو کم ہدف تک محدود کرتے، ویل ینگ اور

نجی بجلی مارکیٹ کا نظام کامیاب بنانے کیلئے وہیلنگ چارجز میں کمی پر غور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)متعلقہ حکام نجی بجلی مارکیٹ سی ٹی بی سی ایم (مسابقتی تجارتی دوطرفہ معاہدہ مارکیٹ) کے نظام کو کامیاب بنانے کے لیے وہیلنگ چارجز کو کم کرکے 10 سے 12 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کر رہے ہیں لیکن یہ صرف اسی صورت ممکن ہوگا جب

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو 60 رنز سے مات دے دی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ نے مشکل کا سامنا کیا، سعود شکیل 6 رنز بنا کر پہلے آؤٹ ہونے والے بیٹر تھے، اس کے بعد

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ: فخر زمان اوپننگ کیلئے کیوں نہ آئے؟ وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف فخر زمان کے بطور اوپنر نہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی۔ فیلڈنگ کے دوران گراؤنڈ سے باہر رہنے کے باعث فخر زمان بحیثیت اوپنر نہیں کھیلیں گے۔فخر زمان اننگ کے آغاز

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا برطانیہ میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

لندن (روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، دورے کے پہلے دن جنرل عاصم منیر کو شاہی ہارس گارڈز پریڈ گراؤنڈ میں پروقار استقبالیہ اور گارڈ آف آنر دیا گیا۔ جنرل عاصم منیر رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں ساتویں علاقائی استحکام کانفرنس

پنجاب حکومت کا 17 کنزیومر کورٹس ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) حکومت پنجاب نے 17 کنزیومر کورٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کنزیومر کورٹس ختم کرنے کے حوالے سے سمری صوبائی کابینہ میں لانے کی اجازت دے دی۔ پنجاب کنزیومر ایکٹ 2005 میں ترامیم لائی جائیں گی۔ دستاویزات کے

وسیم اکرم نے ٹیم سلیکشن پر سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ٹیم  سلیکشن پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ ٹین اسپورٹس کے پروگرام ڈریسنگ روم میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک اور اسپنر ٹیم میں شامل کیا جا سکتا تھا،پاکستان کے پاس ایک اسپیشلسٹ اسپنر

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف دیدیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ چیمپئنزٹرافی گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیتا اور پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ،جو انتہائی مہنگا ثابت ہوا۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف جاری کارروائیوں میں متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف اہم کارروائیوں کے ذریعے جرائم کے خلاف اپنی سخت حکمت عملی کو مزید مستحکم کیا ہے۔ 1. غیر ملکیوں کے اغواء میں ملوث تین اغواء کار گرفتار صدر واہ پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو اغواء کرنے والے