جمعه,  21 فروری 2025ء

February 18, 2025

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے

کراچی( روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کرگئے۔ اہل خانہ نے نواب یوسف تالپور کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ مزید پڑھیں:یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں کے وارنٹ گرفتاری جاری نواب یوسف تالپور 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ

پاکستان میں کاروباری اعتماد میں بتدریج اضافہ ہوا،گیلپ سروے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں کاروباری اعتماد میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان کا کاروباری اعتماد پچھلے 6 ماہ میں 10فیصد بڑھا ہے،55فیصد پاکستانی کاروبار میں بہتری کی اطلاع دے رہے ہیں،کاروباری توقعات میں 19فیصد اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں: فلائی جناح کی نئی پروازوں کا

آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس پاکستان اور حکومت پاکستان کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور کل ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز) آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس پاکستان اور حکومت پاکستان کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور کل بدھ 19 فروری 2025 کو دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگا۔ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر، رحمان علی باجوا نے بتایا

عالمی امن و سلامتی کیلئے اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دہشت گردی پوری دنیا کے لیے بڑا چیلنج ہے، جبکہ پاکستان کو سرحد پار سے دہشت گردی کا سامنا ہے اور عالمی امن وسلامتی کے لیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے، پاکستان افغانستان

کرم: پارا چنار جانے والے قافلے اور سیکیورٹی فورسز پر حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی

لوئر کرم( روشن پاکستان نیوز) لوئر کرم میں پارا چنار جانے والے قافلے اور سیکیورٹی فورسز پر گزشتہ روز ہونے والے حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی، جن میں   5      سیکیورٹی  فورسز اہلکار، ایک ڈرائیور، ایک راہ گیر اور 2 حملہ آور بھی شامل

چیمپئنز ٹرافی کے 8 ایونٹس میں سے کس ٹیم نے کتنے ٹائٹل جیتے؟

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلی جارہی ہے، اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل ہم آپ کو ان ٹیموں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ ٹائٹل جیت رکھے ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، منشیات فروشوں، ڈاکوؤں اور قمار بازوں کی گرفتاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں منشیات فروش، ڈاکو، قمار باز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے شامل ہیں۔ منشیات سپلائر گرفتار سول لائنز پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو گرفتار کیا ہے جس کی

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 30 خوارج ہلاک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 30 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے

697 سرکاری ملازمین، افسران کیخلاف 10 ارب کی مبینہ کرپشن انکوائریوں کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) 697 سرکاری ملازمین،افسران کیخلاف 10 ارب روپے کی مبینہ کرپشن انکوائریوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق 210 انکوائریوں کا سامنے کرنے والے سرکاری ملازمین کا تعلق سی ڈی اے سے ہےجبکہ 264 سرکاری ملازمین کا تعلق پی ڈبلیوڈی سے ہے۔ 156 ملازمین

چیمپئنز ٹرافی سے پہلے ہی پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو بڑی شکست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی 2025 سے پہلے پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں بھارت کو شکست دے دی۔ سری لنکا میں جاری ویٹرنز ورلڈکپ میں پاکستان نے بھارت کو ایک رن سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 226 رنز بنائے، شیخ