جمعه,  21 فروری 2025ء

February 16, 2025

قصائی گلی راولپنڈی: گوشت کی دکانوں سے برتنوں کی مارکیٹ تک کا سفر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)  راولپنڈی کے مشہور راجہ بازار میں واقع قصائی گلی، جو کبھی گوشت کی دکانوں کی بنا پر مشہور تھی، اب برتوں کی ایک بڑی مارکیٹ میں تبدیل ہو چکی ہے۔ یہ گلی، جو ماضی میں سرسنگیت اور دُھول کی آوازوں کے ساتھ جانی جاتی تھی، اب

شاہی قلعہ میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب،لائٹ شو اور آتش بازی کا شاندارمظاہرہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) شاہی قلعہ لاہور میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں سابق و موجودہ کرکٹرز ، آئی سی سی عہدیداروں ودیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا

مفتی طارق مسعود کا زکوۃ کی صحیح تقسیم پر اہم بیان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رمضان کی آمد کے پیش نظر، معروف عالم دین مفتی طارق مسعود نے زکوۃ کی صحیح تقسیم پر اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان میں لوگوں کو اپنی زکوۃ ادا کرنے کی اہمیت کا احساس ہونا چاہیے، لیکن یہ بات اہم ہے

چیمپئنز ٹرافی،یونس خان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو بطور مینٹور جوائن کرلیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے بطور مینٹور افغانستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا ہے،انہوں نے نیوزی لینڈ کیخلاف وارم اپ میچ سے قبل افغان کرکٹرز کو مشورے بھی دیئے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو نصیب خان نے یونس خان کی

بانی پی ٹی آئی کی سیاست نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا، کیپٹن (ر)صفدر

مردان (روبینہ ارشد) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاست نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو شہدا کی یادگاروں

پنجاب میں سپر سیڈر ز کے استعمال سے شاندار نتائج،ایک ہزار کاشتکاروں نے چند ماہ میں 57کروڑ 95لاکھ روپے کمالیے

لاہور (روبینہ ارشد) پنجاب میں سپر سیڈرز کے استعمال سے شاندار نتائج سامنے آنے لگے،ایک ہزار کاشتکاروں نے چند ماہ میں 57کروڑ 95لاکھ روپے کمالیے۔ صوبے بھر میں گندم کی کاشت میں سپر سیڈرز کے ذریعے330ٹن بیج کی بچت ہوئی،روایتی طریقہ کار کے مقابلے میں 18لاکھ 70ہزار لیٹر ڈیزل کم

کوئی بھی فنکار خوبصورتی کی بنا پر نام نہیں کما سکتا، صبا قمر

کراچی (روشن پاکستان نیوز) اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ کوئی بھی فنکار صرف خوبصورتی کی بنا پر نام نہیں کما سکتا بلکہ اس کیلئے فن کے رموز پر بھی عبور حاصل ہونا چاہیے۔ اداکارہ صبا قمر نے کہا کہ مشکل وقت کے دوستوں کو فراموش کیا ہے اور

فاروق ستار کا سندھ حکومت پر شدید تنقید، کراچی میں مافیاز کا راج

کراچی (میاں خرم شہزاد) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے اراکین قومی اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان پیپلز پارٹی گزشتہ 16 سالوں سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے، اور ٹریفک حادثات پر حکومت سندھ واضح

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری اور سیکیورٹی انتظامات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا اور شہریوں کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے موثر انتظامات کیے ہیں۔ سول لائن میں جھگڑے کے نتیجے میں دو

مالی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 48 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

مالی (روشن پاکستان نیوز) افریقی ملک مالی میں سونے کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کان سے غیر قانونی طور پر سونا نکالا جا رہا تھا۔ مرنے والے کان کنوں میں زیادہ تر خواتین شامل ہیں، کان