اتوار,  20 اپریل 2025ء

February 13, 2025

یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ملتان(روشن پاکستان نیوز) ملتان کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم اور موجودہ چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ کورونا دور میں آرڈینینس کی خلاف ورزی اورکار سرکار میں مداخلت کے کیس میں عبد القادر گیلانی،علی موسیٰ گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے

خیبرپختونخوا :سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے  پانچ مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 12 اور 13 فروری کی شب خیبرپختونخوا میں انٹیلیجنس بنیاد پر پانچ مختلف کارروائیاں کیں۔ ڈیرہ اسماعیل

دولہے سے واٹس ایپ گفتگو کے بعد دلہن نے شادی منسوخ کردی

دلی (روشن پاکستان نیوز) بھارت میں دولہے سے واٹس ایپ پر گفتگو کے بعد دلہن نے شادی منسوخ کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو پی ایس سی امتحان کی تیاری کرنے والے دولہے کی جانب سے سسر کے تحائف پر ناراضی کا اظہار کرنے کے بعد دلہن نے شادی

ایس آئی ایف سی کی مدد سے ملک میں ساڑھے تین ارب ڈالرز کی بیرونی سرمایہ کاری

اسلام آباد (روبینہ ارشد) خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی مدد سے پاکستان میں آنے والی بیرونی سرمایہ کاری کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ہم انویسٹی گیٹس ٹیم نے سرکاری دستاویزات حاصل کی ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مجموعی طور پرلگ بھگ ساڑھے تین ارب ڈالرز مالیت کی براہ

خط نہیں ملا،آیا بھی تو وزیر اعظم کو بھجوادوں گا،آرمی چیف

اسلام آباد (روبینہ ارشد) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا،اگرخط ملا بھی تو وزیراعظم کو بھجوا دوں گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے

کراچی کی وکٹ بہت فلیٹ،پاکستان نے آخری میچ میں شاندار کھیلا،کیوی کپتان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کیوی کپتان مچل سینٹنرکا کہنا ہے کہ کراچی کی وکٹ بہت فلیٹ ہے،جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان نے ہدف کے تعاقب میں اچھی بیٹنگ کی،فائنل ایک اور ہائی اسکورنگ گیم ہوسکتا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے آخری میچ میں شاندار کھیلا،فائنل میں

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: پتنگ بازی، منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں ہیں، جن میں پتنگ بازی، منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ کی موجودگی اور کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی شامل ہیں۔ پتنگ بازی کی روک تھام:

سول سرونٹس کی دہری شہریت پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سول سرونٹس کی دہری شہریت پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، سعدیہ عباسی نے بل کی مخالفت کی۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا اجلاس ہوا ، جس میں سول سرونٹس کی دہری شہریت پر پابندی کا بل

اسلام آباد سیکٹر ایف 8،ایف 9 انٹرچینج طیب ایردوان کے نام سے منسوب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان نےاسلام آباد سیکٹر ایف 8 ،ایف 9 انٹرچینج کو طیب ایردوان کے نام سے منسوخ کر دیا۔ ترکیے کےصدر اور وزیر اعظم شہباز شریف نے انٹر چینج کی تختی کی نقاب کشائی کی۔ انٹر چینج کو جناح ایونیو اور آغا شاہی ایونیو کے

لیڈز: یارکشائر واٹر نے وعدہ پورا کیا، نکولسن کمپنی نے مرمت کا کام شروع کر دیا
لیڈز: یارکشائر واٹر نے وعدہ پورا کیا، نکولسن کمپنی نے مرمت کا کام شروع کر دیا

لیڈز (صبیح ذونیر) — برطانیہ کے شہر لیڈز کے علاقے آرملے ٹاؤن میں موریسن ہال لین کے قریب سڑک پر پانی کی سپلائی لائن پھٹنے کے بعد مرمت کا کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ پائپ لائن پھٹنے کی وجہ سے سڑک پر گندا پانی جمع ہو