![](https://roshanpakistannews.com/wp-content/uploads/2025/02/12143226f38380d-300x180.webp)
لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ کے شہر لیڈز میں موریسنز کے ایک سٹور کے قریب سیوریج پائپ لائن پھٹنے کی وجہ سے گندا پانی سڑک پر جمع ہوگیا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سڑک پر کھڑا گندا پانی نہ صرف سڑک پر چلنے والوں کے لیے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے صوابی جلسے میں قیادت کے سلوک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قیادت میرے آنے پر ناخوش تھی تو پہلے بتا دیتی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ بیٹھنے کیلئے
ریاض(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ ہفتے سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے 21 ہزار 477 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے۔ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 30 جنوری سے 5 فروری 2025 کے درمیان ہونے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان نے 10 فروری 2025 کو ہونے والے گرینڈ دھرنے کو 20 فروری 2025 تک مؤخر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان کے عہدیداران نے آج ایک بیان میں کیا۔ میڈیا کوآرڈینیٹر سید محمد معراج نے اس
اسلام آباد (روبینہ ارشد) چاند اور مریخ بہت قریب آگئے، محسور کردینے والا نظارہ آج مشرقی آسمان پر نظر آئے گا۔ اسپارکو نے کہا کہ آج مشرقی آسمان پر غروب آفتاب کے بعد چاند اور مریخ ایک دوسرے کے قریب دکھائی دے رہے ہیں۔ پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے (اسپارکو)
لاہور(کرائم رپوٹر)لاہور کے علاقے مناواں میں ایک باوردی پولیس اہلکار بھکاری خاتون سے جنسی زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ اہلکار نے پکڑے جانے پر شہری پر فائرنگ کر دی، جس سے نوجوان زخمی ہو گیا۔ مقامی افراد نے ملزم اہلکار کو قابو کر کے مناواں پولیس کے حوالے
اسلام آباد(شہزاد انور ملک) بنوں کے علاقے بکاخیل منڈی سے طالبان نے دو پولیس اہلکاروں کو اغواء کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں اہلکار تھانہ اتمانزئی میں تعینات تھے اور انہیں بکاخیل منڈی کے قریب اغواء کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اغواء کے بعد دونوں اہلکاروں کو گربز
باعث افتخار – انجینئر افتخار چودھری پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی تعلقات ایک لازوال دوستی کی شکل میں موجود ہیں، جو نہ صرف سیاسی سطح پر بلکہ عوامی، ثقافتی اور معاشی طور پر بھی گہری جڑیں رکھتی ہے۔ یہ تعلقات سعودی عرب اور پاکستان کے عوام کے درمیان
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 7 خارجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی مشہور اداکارہ نرگس نے اپنی زندگی کے روحانی سفر اور فلاحی کاموں پر تفصیل سے بات کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو حیرت انگیز تبدیلی کی کہانی سنائی۔ ایک انٹرویو میں نرگس نے اپنے ایمان، عبادات، اور کمیونٹی کی خدمت کے تجربات کو شیئر کیا،