بدھ,  12 فروری 2025ء

February 8, 2025

پی ٹی آئی کارکن قیمے والے نان یا بریانی کے لیے نہیں بلکہ پارٹی کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں، صنم جاوید کا دبنگ بیان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید نے 8 فروری کے موقع پر لاہور میں احتجاج کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ پورا لاہور، پورا پنجاب اور پورا پاکستان ہمارا ہے، لیکن اگر پنجاب

سندھ حکومت کا کراچی میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

کراچی (میاں خرم شہزاد) سندھ حکومت نے کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام اور ٹریفک کی بہتری کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے دن کے اوقات میں ڈمپرز کے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیا فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر

نئی دہلی کے انتخابات، بی جے پی 27 سال بعد کامیاب

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے دہلی اسمبلی کے انتخابات میں مرکزی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) نے کامیابی حاصل کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست دہلی کے انتخابات میں بی جے پی نے 28 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی۔

اگر ہم نے بدلہ لینے کا سوچ لیا تو تم برداشت نہیں کرسکو گے: علی امین کا صوابی جلسے سے خطاب

صوابی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر  یومِ سیاہ پر صوابی انٹرچینج کے قریب جلسے کا پنڈال سجایا۔ مرکزی قائدین کیلئے 40 فٹ اونچا اور 160فٹ لمبا اسٹیج تیار کیا گیا۔ کارکنوں کی کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اپوزیشن

سہ ملکی سیریز، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ  نے میزبان پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ول

اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 183 فلسطینی قیدی رہا کردیے

غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے جیلوں میں قید 183 فلسطینی رہا کردیے۔ غزہ معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کا پانچواں مرحلہ آج مکمل ہوگیا۔ آج مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے تین 3 اسرائیلی قیدیوں کو دیر البلاح سے رہا کیا۔

ملک اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا ہوچکا، مشکل فیصلے کرچکے مگر آگے کا سفر بھی آسان نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا ہوچکا اور مشکل فیصلے کرچکے ہیں مگر آگے کا سفر بھی آسان نہیں۔ اسلام آباد میں یومِ تعمیر و ترقی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو امن اور بھائی

اسرائیلی وزیراعطم نے سعودی عرب کے اندر فلسطینی ریاست بنانےکی تجویز دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو  نے 2 ریاستی حل مسترد کرتے ہوئے سعودی عرب کے اندر فلسطینی ریاست بنانے کی تجویز دے دی۔ دورہ امریکا کے دوران اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ  فلسطینی ریاست کا قیام اسرائیل کی سلامتی کے

سردیوں میں جسم میں طاقت، ہڈیوں اور پٹھوں کے لیے فائدے مند پھل کونسا ہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بیر ایک قدرتی غذائیت سے بھرپور پھل ہے جو سردیوں میں جسم کو طاقت، ہڈیوں اور پٹھوں کے لیے بے شمار فوائد فراہم کرتا ہے۔ کبھی کبھی ہم بہت بڑی مشکل کو بہت آسانی سے حل کر سکتے ہیں اگر ہمیں درست معلومات ہوں۔ ہم

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، جرائم کی روک تھام اور عوام کی حفاظت کے لیے سخت اقدامات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کئی کارروائیاں کیں، جن میں جرائم کی روک تھام اور عوام کی حفاظت کے لیے بڑی کامیابیاں حاصل کی گئیں۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی کھلی کچہری ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں