هفته,  19 اپریل 2025ء

February 6, 2025

چوہدری جی۔۔۔ فیر انکار سمجھاں؟

گئے زمانے کی بات ہے ایک گاوں میں میراثی نے اپنے بیٹے کو بیرون ملک ملازمت کے لیے بھیج دیا، نصیب اچھا تھا کہ میراثی کا لڑکا پڑھ لکھ بھی گیا اور ملازمت میں ترقی ہوتی گئی۔۔ اتنا پیسہ کما لیا کہ گاوں میں بہت اچھا مکان بنا لیا۔۔ ایسی

پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہ ملی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ جلسے کی اجازت

حکومت کی مولانا کو منانے کی کوشش، وزیراعظم کی فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے، جس میں ملکی موجود سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ جمعرات کے روز وزیراعظم شہباز شریف سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، وزیراعظم نے

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 12 خوارج مارے گئے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع حسن خیل کے علاقے میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسزکی مؤثر کارروائی میں بارہ خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلاقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شدید

عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخار کی ویکسین لگوانے کی شرط ختم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی ایوی ایشن نے گردن توڑ بخارکی ویکسین لگوانےکی شرط ختم کردی ہے۔ سعودی ایوی ایشن(گاکا) نے عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانےوالے مسافروں کے لیے اہم فیصلہ کرلیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق سعودی مملکت کے ہوائی اڈوں پر گردن توڑ بخار کی ویکسین

افغان عبوری حکومت دہشتگرد گروپوں کو ختم کرے، صدر زرداری اور چینی صدر ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور چین نے انسداد دہشت گردی، دفاع، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے اور اس امر کا اعادہ کیا کہ دوطرفہ تعلقات کو مجروح کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کی

وزیراعظم شہباز شریف کل قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کل بروز جمعہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح شام 7 بجے کریں گے۔ قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل ہونے کے بعد افتتاحی تقریب کے دوران مختلف پرفارمنس اور لیزر لائٹ شو کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین

نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی بولر نعمان علی کو مہینے کے بہترین کھلاڑی کیلیے نامزد کرلیا۔ آئی سی سی کی جانب سے ماہ جنوری 2025 کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس بار پلیئر آف دی منتھ کیلیے ویسٹ

ریفرنڈم میں چوہدری یٰسین کی نہیں مزدورکی جیت ہوئی، اظہر حسین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کے انتخابات میں چاند تارے کے نشان کے ساتھ الیکشن لڑنے والے چوہدری محمد یٰسین کی جیت پر ملک بھر سے مبارک بادوں کا سلسلہ شروع ہو گیاہے، پالیمنٹ لاجز اور ہوسٹل کمیٹی کی طرف سےانکے نمائندہ اظہر حسین

بابراعظم کا موبائل فون گم گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا موبائل فون گم ہو گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بابر اعظم نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے فالوورز کو اپنی پریشانی سے آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ