
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے حکومت کے متنازعہ اور کالے قانون پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے خلاف ملک بھر میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے اور عوام میں اس قانون کے حوالے سے شعور بیدار کرنے کے لیے سینیئر صحافیوں کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے ملک میں فوری نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی رہائش
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث عام شہریوں کے لیے علاج مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ مختلف دواؤں کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وورین ٹیبلیٹ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سرکاری و پرائیوٹ سکولوں میں نشہ آور اشیا کے استعمال پر پاپندی ہو گی۔تمام تعلیمی اداروں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے تینوں بہنوں اور وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقاتیں کی جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات نہیں کرائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج ملاقاتوں
جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان کے تھانہ لدھا کی حدود سے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا۔ ڈی پی او اپر وزیرستان ارشد خان کا کہنا ہے کہ گاؤں زنگڑہ میں نامعلوم مسلح افراد نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا، مغوی اہلکاروں میں حکمت یار، اسحاق اور
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 5 فروری یوم کشمیر کے موقع پر لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں پاسپورٹ دفاتر کھلے رہیں گے۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق گارڈن ٹاؤن لاہور اور جی 10/4 اسلام آباد کا پاسپورٹ دفتر کل بھی شہریوں کے لیے کھلا رہے گا۔ نوٹی فکیشن
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے رواں سال رمضان بازار یا راشن پیکج کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبے بھر میں مستحق خاندانوں میں 30 ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے۔ پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ پنجاب نے فنڈز کی فراہمی کے لیے سمری ارسال کر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیکا ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست شہری قیوم خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری ٹی وی چینل سحر ٹی وی کے پاکستان میں بیورو آفس کے ڈائریکٹر مجید ہاشمی فرا نے رمضان المبارک کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر کے اردو بولنے والے افراد کے لیے حسن قرأت کا عالمی مقابلہ کرانے کا اعلان کیا