
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): گذشتہ شب 13 رجب المرجب کو بری امام سرکار کے پیر ہاؤس میں جشن مولود کعبہ، شیر خدا، داماد رسول، زوج بتول، چراغ ابو طالب، افضل النور بعد از حضور مولا علی علیہ السلام کرم اللہ وجہہ الکریم کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ یہ محفل
راولپنڈی پولیس کا ایک اور اعزاز: انسپکٹر ارم خانم نے پنجاب پولیس پاور لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے پنجاب پولیس پاور لفٹنگ انٹر رینج مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارم خانم
ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بھارت کا جنگی جنون عروج پر ہے، دفاعی بجٹ میں 9.5 فیصد اضافہ کردیا، جس کے بعد مجموعی بجٹ 78 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ بھارت کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کردیا، جس میں دفاعی بجٹ میں ساڑھے نو فیصد اضافہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں انگلینڈ کو 150 رنز سے شکست دیکر سیریز4-1 سے جیت لی۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیتا اور پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کیلئے انتہائی مہنگا ثابت ہوا۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے بچوں کو قطرے پلا کر رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس مہم میں کروڑوں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ،پچھلے سال پاکستان میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے رئیل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ کے شعبے میں عوام کے لیے مراعات کا پیکیج تیار کرلیا۔ وزیراعظم نے سفارشات پرفیصلے کے لیے 3 فروری کو اہم اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم کو رہائشی گھروں کے لیے 3 منزلیں تعمیر کرنے کی اجازت دینے کی سفارش کی
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی تھانہ جاتلی کے علاقہ میں 20 سالہ لڑکی کو زہر دے کر قتل کئے جانے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، قتل ہونے والی 20 سالہ سعدیہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا ہے، ہم نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے ہاتھ کرپشن سے رنگے ہوئے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت
اسلام آباد(شہزادانورملک) برطانیہ کے بارکلیز بینک نے تصدیق کی ہے کہ آئی ٹی کی خرابی جس کی وجہ سے کچھ صارفین اپنے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل نہیں کر پائے تھے، اب حل ہو گئی ہے۔ یہ مسئلہ تین دنوں تک جاری رہا، جس کے بعد بینک نے اعلان کیا کہ
اٹک (روشن پاکستان نیوز) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اٹک، انیل سعید اور ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں کے نتیجے میں اکادمی ادبیاتِ کیمبل پور کے زیرِ اہتمام پہلا تنقیدی اجلاس 2 جنوری 2025 بروز اتوار سہ پہر 2 بجے میونسپل کمیٹی اٹک کے دفتر میں