هفته,  01 فروری 2025ء

February 1, 2025

مائیکروسافٹ کا ٹک ٹاک خریدنے میں دلچسپی کا اظہار

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ مائیکروسافٹ ٹک ٹاک خریدنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ بلومبرگ کے مطابق دونوں کمپنیوں کے مابین ممکنہ معاہدے کے بارے میں پوچھے جانے پر ٹرمپ نے مثبت جواب دیا اور کہا کہ ٹک ٹاک کی خریداری میں بہت دلچسپی

پنجاب حکومت نے بھی پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(روش پاکستان نیوز) سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی پانچ فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت پنجاب نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پانچ5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹفکیشن کے

وزیراعلیٰ پنجاب نے زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویلزکی شمسی توانائی پرمنتقلی کے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیوب ویلزکی شمسی توانائی پر منتقلی کے پراجیکٹ کیلئے قرعہ اندازی کی اور اس میں پہلا نام اٹک کے شہری کا نکلا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ

بلوچستان کے راستے 500 ارب روپے کا پیٹرول اسمگل ہو رہا ہے، اس کا ذمہ دار کون ہے؟ عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے 7 سے 8 اضلاع میں نہ پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا جاتا ہے اور نہ ہی پرچم لہرایا جاتا ہے، کوئی بغیر وردی کے بلوچستان میں داخل ہو

پاکستان تمام مذاہب کے لئے محفوظ ملک ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تمام مذاہب کے لئے محفوظ ملک ہے۔ عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے موقع پر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ آج ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر بین المذاہب ہم آہنگی کا ہفتہ منا

ڈونلڈ ٹرمپ کا تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی صدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سٹیل، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو ہوگا، یورپی یونین پر بھی ٹیرف لاگو کریں گے،

گلیات میں 4 سے 5 انچ برف پڑ گئی، مری میں بھی برفباری کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مری، گلیات اور وادی لیپہ میں برفباری نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا، گلیات میں 4 سے 5 انچ برف پڑ چکی ہے، مری میں بھی برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔ ڈی جی گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ رخ نے اپنے پیغام میں کہا کہ

پنجاب پولیس کی ناقص کارکردگی اور شہریوں کے ساتھ ظلم و ستم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس کی ناقص کارکردگی اور شہریوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے ناپسندیدہ سلوک کے حوالے سے ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک پولیس اہلکار نے سرعام ایک شہری کو فائر مارا۔ اس ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد