
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) – پاکستان بھر میں صحافی برادری نے متنازع پیکا (پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ) قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس بل کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔ لاہور میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تحت صحافیوں نے سیاہ پٹیاں باندھ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوگرا نے ایل پی جی کی فروری 2025 کیلئے قیمتوں کا تعین کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے،ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 253 روپے 97 پیسے مقررکی گئی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے بعض علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک صبح اور رات کے اوقات سرد رہنے کا امکان ہے۔
تحریر: میڈکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر ثمرہ زرین آج کل خشک سرد موسم کا راج ہے اور اس موسم میں عام زکام، فلو، گلے کی سوزش، جسم میں درد، بخار اور دیگر وائرل انفیکشنز میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ تمام بیماریاں بنیادی طور پر وائرس کی وجہ سے ہوتی ہیں،
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ تہرے قتل کے مجرمان کو سزائے موت راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائی اور مضبوط مقدمہ کی پیروی کے نتیجے میں، تہرے قتل کے تین
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف و مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کی پری برتھ ڈے سیلیبریشن کی جھلکیوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی پری برِتھ ڈے مناتے ہوئے جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں، جن میں ان کی سالگرہ کی پہلے سے ہونے
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) اینٹی کرپشن راولپنڈی کا حیال شریف کے رہائشی بلال احمد کی شکایت پر تھانہ دھمیال کے ایس ائی محبوب کو رنگ ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے چکری روڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔حیال شریف کے رہائشی بلال احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موصوف سب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس حاصل کرکے پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بینک بننے پر مبارکباد دی اور اسے پاکستان کے ڈیجیٹلائزیشن سفر میں ایک اہم سنگ میل
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کےقلات کے عمائیدین نےجمعیت علماء اسلام پاکستان کےقلات کےجنرل سیکرٹری اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 36-PB سے امیدوارسردار زادہ میر سعیدخان لانگو کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے،بلوچستان عوامی پارٹی کے عمائیدین نےسردار زادہ میر سعیدخان لانگو پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حمل کے دوران ہائیڈریشن کی اہمیت کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔ جب خواتین حاملہ ہوتی ہیں، تو ان کے جسم میں خون کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے، جس کے لیے مناسب پانی کی مقدار ضروری ہے۔ یہ اضافی خون ناصرف ماں کی صحت