بدھ,  16 اپریل 2025ء

January 27, 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا،مارکیٹ کا کاروباری حجم بھی کم رہا اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن بھی 188 ارب روپےکم ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر شرح سود میں ایک فیصد کمی کی توقعات کے سبب مثبت

شمالی غزہ میں شہریوں کی واپسی: بے دخل کیے گئے فلسطینی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنے علاقوں کو لوٹ آئے

غزہ (روشن پاکستان نیوز) گزشتہ 15 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران اپنے گھروں سے بے دخل کیے گئے فلسطینی آج اپنے علاقوں کو لوٹناشروع ہوگئے ہیں جو فلسطینی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے۔  1948 میں اسرائیل کے قیام کے لیے  فلسطینیوں کو بڑے پیمانے پر ان

خیبرپختونخوا زرعی انکم ٹیکس بل منظور

پشاور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی اسمبلی نے خیبرپختونخوا زرعی انکم ٹیکس بل منظور کرلیا ہے۔ بل کے مطابق صوبے کی زمینوں کو 3ڈویژنز اور 4زونز میں تقسیم کیا جائیگا،زرعی انکم ٹیکس یکم جنوری 2025 سے عائد ہوگا۔ 12 لاکھ سے زائد زرعی آمدن پر 15 فیصد انکم، 90 ہزار سپر ٹیکس،16

رواں سال نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا شروع ہو جائے گا،گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمیل احمد کا کہنا ہے کہ 2025 میں پاکستان کا پہلا نیا نوٹ جاری ہو جائے گا۔ جمیل احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ رواں سال نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا شروع ہو جائے گا، اس سال کرنسی نوٹ

صدر نے سندھ ہائی کورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی منظوری دی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کے تقرر کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون و انصاف نے صدر کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے نئے ایڈیشنل ججز کو ایک سالہ مدت کے

گہری رنگت ماڈلنگ میں فائدہ، ٹی وی میں مشکل ہوتی، سنیتا مارشل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ ماڈلنگ میں گہری رنگت کا فائدہ جبکہ ٹی وی کی دنیا میں تھوڑی سی مشکل ہوتی۔ اداکارہ وماڈل سنیتا مارشل نے کہا کہ ماڈلنگ میں مجھے کبھی بھی گہری رنگت کی وجہ سے مسئلہ نہیں ہوا

صدر ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں 500بیسس پوائنٹس کمی کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز( صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، عاطف اکرام شیخ نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے مارک اپ ریٹ میں صرف ایک فیصد کمی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری کمیونٹی اس فیصلے سے مایوس ہے اور ان

پاکستان کی تاریخ میں آئی ایم ایف کا پروگرام آخری ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام آخری ہے۔ مہنگائی کی شرح کو مزید کم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر دی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر دی۔ شرح سود 13 فیصد سے کم ہو کر 12 فیصد پر آ گئی۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی۔ صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ