ملتان (روبینہ ارشد) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ملتان ٹیسٹ کے دوران دلچسپ ریکارڈ بن گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میچ میں ملتان میں مدمقابل ہیں جہاں دونوں ٹیموں کی پہلے ہی دن 10، 10 وکٹیں گرگئیں اور یوں پاکستان میں پہلی بار ایک
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں تعینات بنگلادیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان نے کہا ہے کہ بنگلا دیش میں کامیاب طلبا تحریک کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش میں تعلقات کانیا دور شروع ہوا ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان ملٹری اور سفارتی تعلقات مضبوط ہورہے ہیں
اسلام آباد(روبینہ ارشد) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تھیڑز میں بے حیائی اور فحاشی پھلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے فحاشی ، بے حیائی اور بیہودگی پھلانے والی اداکاروں پر تاحیات پابندی عائد کرنے اور ایسے ڈرامے بنانے والے تھیڑز
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صنعتی شعبے کیلئے گیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ۔ وزارت خزانہ کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس ٹیرف بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی گئی ، کیپٹو پاور
غزہ (روشن پاکستان نیوز) اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں میں قید 200 فلسطینیوں جبکہ
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی مختلف تھانوں نے حالیہ دنوں میں متعدد کامیاب کارروائیاں کی ہیں جس میں جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری اور چوری شدہ سامان کی برآمدگی کی گئی۔ ان کارروائیوں میں پولیس نے موٹر سائیکل لفٹرز، منشیات فروشوں، اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کو گرفتار کیا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نامور پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے معروف ٹک ٹاکر شاہ تاج خان کی جانب سے تعلق کے دعووں پر خاموشی توڑ دی۔ جنوری 2023ء میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 2 لاکھ 89 ہزار 400 روپے پر پہنچ
پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت سے متنازعہ کمیٹی کو نوٹیفکیشن واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا۔ جس میں ضم اضلاع کے فنڈز سے متعلق تشکیل دی گئی
اسلام آباد (روبینہ ارشد) جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید 3 گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔ ہفتے کے روز اڈیالہ جیل راولپڈی میں بانی پی ٹی آئی و دیگر کیخلاف انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس