غزہ (روشن پاکستان نیوز) جنوبی غزہ کے شہر رفح میں اسرائیلی ٹینک کے حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق واقعہ رفح شہر کے علاقے تل السلطان میں پیش آیا جہاں اسرائیلی ٹینک کے فائر کیے گئے گولے کے زد میں آکر 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ مزید
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے معاملے وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں دو سیاست دانوں کو بھی شامل کر دیا ہے۔ سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے
اسلام آباد(روبینہ ارشد) سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پانی کی صورتحال بہت ابتر ہے،مختلف کاغذات میں ڈیٹا کچھ کہتا ہے لیکن زمینی حقائق ہلا دینے والے ہوتے ہیں۔ چیئرپرسن شیری رحمان کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کااجلاس ہوا،اجلاس میں اظہار خیال کرتے
ریا ض (روبینہ ارشد) سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 21 پیسے جبکہ بھارتی روپیہ 3 اور بنگلہ دیشی ٹکا 8 پیسے مہنگا ہوگیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 21 پیسے مہنگا ہوکر 74.44 روپے پر آگیا۔ رپورٹ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے آج جیل میں مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد(روبینہ ارشد) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک جاری کر دیا۔ جمعرات کے روز اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے دوران نائب صدر ورلڈ بینک برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر نے 10 سال کے فریم ورک کا باضابطہ اجرا کرتے ہوئے کہا کہ کنٹری
تعلیم، صحت اور روزگار کی فراہمی ترجیح ہے ، رہنماء جے یو آئی اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعت علماء اسلام پاکستان کےقلات کےجنرل سیکرٹری اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 36-PB سے امیدوارسردار زادہ میر سعیدخان لانگو نےانتخابات کیلئے اپنی عوامی رابطہ مہم شروع کر دی ہے، اس حوالے سے انہوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا نے صارفین کو ٹک ٹاک کی بجائے انسٹا گرام استعمال کرنے پر مجبور کرنے کیلئے نئے پروگرام پر عملدرآمد شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کی جانب سے کونٹینٹ کری ایٹرز کو ماہانہ 10 سے 50
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ قوم کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ مذاکرات نہیں مذاق ہے،پی ٹی آئی قیادت اور حکومت دونوں بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات ختم کرنے کے
تحریر:انجم سہیل ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق حکومت پنجاب کے تجربہ کار، فرض شناس اور سینئر آفیسر ہیں۔ا نہوں نے حافظ آباد بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی سے قبل وزیرا علیٰ سیکرٹریٹ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری فرائض سرانجام دیے اور وہ اپنے کام پر پوری طرح عبور اورگرفت رکھتے ہیں۔ ایک