اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لانے کا مطالبہ کردیا تاہم وزیراعظم شہباز شریف نے مطالبہ مسترد کرتے ہوئے متبادل پلان کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق جولائی سے دسمبرٹیکس ہدف میں 385 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): راولپنڈی کی مشہور اور معروف ہاؤسنگ سوسائٹی، سلور سٹی کے ممبران نے کہا ہے کہ سوسائٹی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں اور اب تک 75 سے 80 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ ممبران شمشیر علی چانڈیو، عبیداللہ، نبیل فاروق، بابر شہزاد، عامر اعجاز،
اسلام آباد(روبینہ ارشد) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جھوٹ بولنا تحریک انصاف کا وطیرہ ہے، بانی پی ٹی آئی مخالفین کو نشانہ بنا کر اپنی انا کو تحسین پہنچاتے تھے۔ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے والوں کو حکام نے خبردار کر دیا۔ ٹریفک کے جنرل ڈیپارٹمنٹ نے خبردار کیا ہے کہ گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے والے ڈرائیورز پر 500 سے 900 ریال تک کے جرمانے عائد کیے جائیں گے۔
فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ پولیس نے گرفتار کرنا ہے تو وارنٹ لے کر آئے۔ بدھ کے روز فیصل آباد میں سنی اتحاد کونسل کے
اسلام آباد(روبینہ ارشد) آج سے 25 جنوری تک آسمان پر سیاروں کی پریڈ ہوگی۔ نظام شمسی کے چھ سیارے ایک قطارمیں نظر آئیں گے، زہرہ، مشتری، زحل، مریخ، نیپچون اور یورینس ایک قطار میں دکھائی دیں گے۔ یہ نظارہ سورج غروب ہونے کے بعد دیکھا جاسکے گا۔۔ مزید پڑھیں: اکیس جنوری
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) علمائے کرام نے تین جان لیوا کام غیر شرعی قرار دیتے ہوئے فتویٰ جاری کر دیا۔ تین کاموں میں ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی اور ون ویلنگ غیر شرعی قرار دیئے گئے ہیں۔ علمائے کرام نے فتوے میں کہا ہے کہ ہر وہ عمل جو جان کو
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر سرکل کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے بھرپور شرکت کی۔ میٹنگ میں پولیس کے زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا گیا اور مختلف اہم
اسلام آباد(روبینہ ارشد) حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم کا فیصلہ کرلیا جس کے مسودے کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں ہیں۔ مجوزہ ترمیم کے تحت حکومت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کرے گی، ڈی آر پی اے کو سوشل میڈیا مواد کو ’ریگولیٹ‘ کرنے کا اختیار ہو
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روز مختلف کارروائیوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کیا اور منشیات و اسلحہ کی بڑی مقدار برآمد کی۔ پولیس کی ان کارروائیوں کو شہر کے مختلف تھانوں میں جاری کی جانے والی موثر کارروائیوں کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔