بدھ,  16 اپریل 2025ء

January 21, 2025

مریم نواز کی اے آئی سے بنی تصاویر شیئر کرنیوالے 10 افراد کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد(روبینہ ارشد) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آرٹیفشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے ذریعے بنائی گئی تصاویر شیئر کرنے والے 10 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ لاہور میں ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اے سائبر کرائم اور ڈپٹی ڈائریکٹرز نے پریس

حکومت اورپی ٹی آئی مذاکرات :دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28جنوری کوبلانےکافیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات کے معاملے پر دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نےاگلا اجلاس 28جنوری کوبلانےکافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کےمطالبات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے حکومتی کمیٹی کوجوڈیشل کمیشن کی تشکیل

ضرروت پڑنے پر ادویات فراہم کی گئیں، حماس کی قید سے رہا اسرائیلی قیدیوں کے ابتدائی بیانات سامنے آگئے

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں جنگ بندی کے پہلے روز حماس کی قید سے معاہدے کے تحت رہا ہونے والی اسرائیلی خواتین کے ابتدائی بیانات سامنے آگئے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے اتوار کے روز جنگ بندی معاہدے کے تحت 3 اسرائیلی خواتین کو رہا گیا تھا

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کا کیس ڈی لسٹ کر دیا۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کے ڈی لسٹنگ کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے ڈی لسٹنگ کے

پنجاب اسمبلی اجلاس میں گرما گرمی، حکومت کے خلاف نعرے

لاہور(روبینہ ارشد) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج بھی گرم سرد رہا، اپوزیشن رکن اور پارلیمانی سیکرٹری کی گرما گرمی بھی ہوئی، اپوزیشن نے اجلاس میں حکومت کے خلاف نعرے بازی کی، اسمبلی میں تین نئے بل پیش کئے گئے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ کی زیر

محسن نقوی: ٹرمپ کے دور میں پاک امریکا تعلقات کا نیا آغاز ہوگا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹرمپ دور میں پاک امریکا تعلقات کا نیا باب شروع ہو گا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن کی لنکن لبرٹی ہال میں خصوصی عشائیے میں شرکت کی جہاں ان کی امریکی سینیٹرز،

کرنسی مارکیٹس میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مہنگا

اسلام آباد(روبینہ ارشد) کرنسی مارکیٹس میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں17 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا

سیف علی خان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

ممبٔی (روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کو  لیلاوتی ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے، وہ  اپنی رہائشگاہ باندرہ میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران چاقو کے متعدد وار سے زخمی ہوئے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق  آج کرینہ کپور خان کو ہسپتال آتے دیکھا گیا،

سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 200

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ آسٹریلوی ٹیم 2 ٹیسٹ اور دو ایک روزہ میچز کے لئے سری لنکا کا دورہ کرے گی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان 29 جنوری سے پہلا ٹیسٹ