هفته,  19 اپریل 2025ء

January 20, 2025

سپریم کورٹ،26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ درخواستوں پر سماعت کرےگا،رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے 27 جنوری کی سماعت کے نوٹسز جاری کر دئیے۔ 26ویں

انجم عقیل خان نے سبزی و فروٹ منڈی I-11/4 میں 30 کروڑ کی ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے سبزی و فروٹ منڈی I-11/4 میں 30 کروڑ روپے کی لاگت سے ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ایم ساجد عباسی، ممبر نعیم اعظم خان، وہاب خان گولڑہ، کوارڈینیٹر ڈویلپمنٹ حارث خان

امریکا کے برے دن ختم ،تبدیلی جلد آئیگی،ڈونلڈ ٹرمپ:امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا

واشنگٹن(روشن پاکسستن نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47ویں صدر بن گئے ،امریکا کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ان سے حلف لیا۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حلف اٹھانے کے بعد توپوں کی سلامی دی گئی،،ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بارامریکی صدر منتخب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے اپنی دوسری مدت کے لیے حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری میں شرکت کےلیے اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیپٹل ہل پہنچے۔ ان کے ہمراہ صدر جو بائیڈن بھی تقریب میں شرکت کےلیے پہنچے۔

سعودی عرب کے 2 ٹیچر دنیا کے 50 بہترین اساتذہ میں شامل

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے دو ٹیچرز منصور بن عبداللہ اور ذکیہ اللحیانی سال 2025 کے لیے دنیا کے 50 بہترین استاذہ میں شامل کرلیا گیا ہے عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں فار کی جیمس فاؤنڈیشن کی جانب سے دنیا کے 50 بہترین ٹیچروں کی فہرست

اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر 26 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر 26 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ قومی اسمبلی کے 5، پنجاب کے 14، سندھ اسمبلی کے 3 اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے 4 ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ،الیکشن کمیشن نے 16

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ایڈیشنل ججز کی حلف برداری کی پروقار تقریب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے موقع پر ایک پروقار حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ، مسٹر جسٹس عامر فاروق نے مسٹر جسٹس محمد اعظم اور مسٹر جسٹس راجہ انعام امین منہاس سے حلف

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا غیر ضروری سوالات پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ

لایور (روشن پاکستان نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وقفہ سوالات پر غیر ضروری سوالات پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پنجاب میں وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن اراکین نے پے درپے سوالات کیے جس پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اظہار

میری ایک ویڈیو نے مجھے خون کے آنسو رلا دیا: صبا فیصل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ بڑی بہو نیہا کے ساتھ ہونے والے تنازع کے بعد میری جاری کردہ ویڈیو نے مجھے خون کے آنسو رلایا۔ شوبز کی کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل نے حال ہی میں احمد علی بٹ

پیر سید اظہار حسین شاہ بخاری مرحوم کی خدمات نا قابل فراموش ہیں، آغا نیئر عباس جعفری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) متحدہ علماء محاز پنجاب کے صدر آغا نیئر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پیر سید اظہار حسین شاہ بخاری مرحوم کی خدمات نا قابل فراموش ہیں انہوں نے شہر میں ان و امان اور بین المذاہب اہم آہنگی کو فروغ دینے میں کلیدی کر دار