اتوار,  19 جنوری 2025ء

January 19, 2025

حافظ آباد: ڈاکٹر ام رباب کی زمین پر قبضے کی کوشش، پولیس کی بروقت کارروائی سے ملزمان فرار

حافظ آباد(بیورو چیف)شہر کی معروف ڈاکٹر ام رباب کی خاندانی ملکیتی زمین گڑھی غوث حافظ آباد میں واقع 4 کنال زمین پلاٹ پر قبضہ کر لیا تھا کہ پولیس موقع پر پہنچ گی ملزمان فرار ہو گے قبضہ واگزار کروا لیا گیا ہے، تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ

ڈاکٹر رانا جمشید کا امریکی صدر کی تقریب میں شرکت استقبالیہ میں شامل

حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر راناجمشید امریکی صدر کی حلف برداری کی تقریب کے استقبالیہ میں شامل ہیں حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد شہر کے لیے قابل فخر خبر ہے امریکہ کے شہر واشنگٹن میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر فرزند

ملتان ٹیسٹ: پاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست

ملتان(روشن پاکستان نیوز) ملتان ٹیسٹ میں پاکستان  نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دیکر  دو میچوں کی سیزیز میں ایک صفر کی سبقت حاصل کر لی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 251 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم دوسری اننگز

ویسٹ انڈیز کے اسپنر جومل واریکن نے اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ملتان(روشن پاکستان نیوز) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسپنر جومل واریکن نے اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ملتان میں کھیلے گئے پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ کے دوران جومل واریکن نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ویسٹ انڈیز اسپنر جومل واریکن نے

شاہد خاقان عباسی سیاسی جماعتوں میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم اور سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھے سیاسی جماعتوں میں کوئی ثالثی کا کہے گا تو کردار ادا کروں گا۔ سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے اپنے ایک انٹرویو میں

بدقسمتی سے عدلیہ کو ذوالفقار بھٹو کے قتل کیلئے استعمال کیا گیا ، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ آمرانہ دور جنرل ضیاء کا تھا ، بدقسمتی سے عدلیہ کو ذوالفقار بھٹو کے قتل کیلئے استعمال کیا گیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ کا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر سر فہرست

لاہور(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا۔ اے کیو آئی کے مطابق لاہور کا ائیرکوالٹی انڈیکس 553 ریکارڈ  کیا گیا جسے خطرناک درجے کی فضائی آلودگی کہا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ نے ملتان شہر کو گرین سٹی

مریم نواز نے پنجاب کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت مکمل کرنے کا الٹی مٹیم دیدیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے پنجاب کی سڑکوں اور تمام مراکز صحت کی تعمیر  و بحالی کا پہلا فیز  30 جون تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس

مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانی شہریوں کی لسٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانی شہریوں کی لسٹ جاری کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ بچ جانے والوں میں 21پاکستانیوں کی شناخت ہوئی ہے،زندہ بچ جانے والوں کے نام اور پاسپورٹ نمبر جاری کر دیئے

190 ملین پائونڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل تیار ، منگل کو دائر کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیل تیار کر لی گئی ہے۔ اپیل 21 جنوری کو ہائی کورٹ میں دائر کئے جانے کا امکان ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں