هفته,  18 جنوری 2025ء

January 18, 2025

190 ملین پائونڈ فیصلے میں ڈیل سے متعلق تین بڑے انکشافات سامنے آ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 190 ملین پونڈ فیصلے میں ڈیل سے متعلق تین بڑے انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ سابق وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک، اعظم خان اور زبیدہ جلال بیانات بانی پی ٹی آئی کیلیے بم شل ثابت ہوئے ہیں۔ تفتیش میں پرویزخٹک نے بتایا تھا  کہ مرزا شہزاد اکبر نے

ایران: سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 ججوں کو قتل کردی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 جج جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا نے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کی

مراکش کشتی حادثے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، خاتون سمگلر کی شناخت ہو گئی

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی موریطانیہ کشتی حادثہ تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، گجرات میں خاتون اسمگلر اور اس کے 2 بیٹوں پر مشتمل گینگ کی شناخت کرلی گئی ہے۔ ایف آئی اے حکام کا کہناہے کہ گجرات میں خاتون ملزمہ کے بیٹے خاور

ایک ساتھ کئی کام کرنا انسانوں کو مزید احمق بنا رہا ہے، سائنسدانوں کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آج کے تیز رفتار دور میں جہاں زندگی کے ہر پہلو میں کارکردگی کی دوڑ لگی ہوئی ہے، ’ملٹی ٹاسکنگ‘ کو اکثر کامیابی کی ایک کلید سمجھا جاتا ہے۔ لیکن سائنس دانوں کی تازہ تحقیق نے اس تصور کو ایک نیا رخ دیا ہے۔ ماہرین

مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہو گیا، ملتان میں انڈے سستے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور اور ملتان میں مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے، ملتان میں انڈے سستے ہو گئے۔ لاہور میں مرغی کا گوشت 11 روپے سستا ہوا، جس کے بعد سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کے نرخ 595 روپے ہو گئے، گزشتہ روز گوشت

الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔ یاد رہے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 ء

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر آئوٹ

ملتان (روشن پاکستان نیوز) ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگ میں 230 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان  دوسرے دن کے کھیل کا آغاز پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز سے کیا۔ چار کھلاڑیوں کے

خبردار!!! آپ کی پسندیدہ ایپلی کیشنز ’ٹنڈر‘ اور ’کینڈی کرش‘ آپ کی جاسوسی کر رہی ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خبردار!!! آپ کی پسندیدہ ایپلی کیشنز ’ٹنڈر‘ اور ’کینڈی کرش‘ آپ کی جاسوسی کر رہی ہیں۔ موجودہ اسمارٹ فونز ذہانت کا مرہون منت ہیں، ایپس اور گیمز کے وسیع ماحولیاتی نظام سے جن کی وہ حمایت کرتے ہیں، تاہم وہ ایپس اور گیمز جن پر لاکھوں

انسانوں کے بعد زمین پر اگلی حکومت کس جانور کی ہوگی؟ سائنسدانوں کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کیا آپ نے کبھی کسی ایسے سیارے کا تصور کیا ہے جو مکمل طور پر انسانی زندگی سے خالی ہو؟ سوچ دلچسپ بھی ہے اور پریشان کن بھی۔ کیا زمین ہماری غیر موجودگی میں ترقی کی منازل طے کر سکتی ہے؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر

’میں اور چینی صدر دنیا کو پہلے سے زیادہ محفوظ اور پرامن بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے‘: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہے کہ وہ اور چینی صدر شی جن پنگ دنیا کو پہلے سے زیادہ محفوظ اور پر امن بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق آج چینی صدر شی جن پنگ